معاشرہ کے سلگتے مسائل قسط 2 – 07-04-2017
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 123-124-125-126 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0406
اگر کوئی شخص ایک جگہ پر فرض نماز تنہا یا جماعت کے ساتھ پڑھ چکا ہو اور دوسری مرتبہ نماز جماعت کے ساتھ مل رہی ہو تو کیا اس کو دوبارہ نماز پڑھنا ضروری ہے؟
جواب:۔سنن ترمذی حدیث نمبر ۲۱۹ کو سامنے رکھتے ہوئے فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ اگر کوئی شخص ایک مرتبہ فرض نماز پڑھ چکا ہو پھر وہی نماز دوسری جگہ/مسجد میں جماعت سے مل رہی ہو تو دوبارہ اس کو جماعت کے ساتھ پڑھنا مسنون ہے البتہ اس صورت میں پہلی نماز فرض واقع ہوگی۔
ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﻣﻨﻴﻊ، ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻫﺸﻴﻢ، ﻗﺎﻝ: ﺃﺧﺒﺮﻧﺎ ﻳﻌﻠﻰ ﺑﻦ ﻋﻄﺎء، ﻗﺎﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﻳﺰﻳﺪ ﺑﻦ اﻷﺳﻮﺩ، ﻋﻦ ﺃﺑﻴﻪ، ﻗﺎﻝ: ﺷﻬﺪﺕ ﻣﻊ اﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺣﺠﺘﻪ، ﻓﺼﻠﻴﺖ ﻣﻌﻪ ﺻﻼﺓ اﻟﺼﺒﺢ ﻓﻲ ﻣﺴﺠﺪ اﻟﺨﻴﻒ، ﻓﻠﻤﺎ ﻗﻀﻰ ﺻﻼﺗﻪ اﻧﺤﺮﻑ ﻓﺈﺫا ﻫﻮ ﺑﺮﺟﻠﻴﻦ ﻓﻲ ﺃﺧﺮﻯ اﻟﻘﻮﻡ ﻟﻢ ﻳﺼﻠﻴﺎ ﻣﻌﻪ، ﻓﻘﺎﻝ: ﻋﻠﻲ ﺑﻬﻤﺎ، ﻓﺠﻲء ﺑﻬﻤﺎ ﺗﺮﻋﺪ ﻓﺮاﺋﺼﻬﻤﺎ، ﻓﻘﺎﻝ: ﻣﺎ ﻣﻨﻌﻜﻤﺎ ﺃﻥ ﺗﺼﻠﻴﺎ ﻣﻌﻨﺎ، ﻓﻘﺎﻻ: ﻳﺎ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ، ﺇﻧﺎ ﻛﻨﺎ ﻗﺪ ﺻﻠﻴﻨﺎ ﻓﻲ ﺭﺣﺎﻟﻨﺎ، ﻗﺎﻝ: ﻓﻼ ﺗﻔﻌﻼ، ﺇﺫا ﺻﻠﻴﺘﻤﺎ ﻓﻲ ﺭﺣﺎﻟﻜﻤﺎ ﺛﻢ ﺃﺗﻴﺘﻤﺎ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﻤﺎﻋﺔ ﻓﺼﻠﻴﺎ ﻣﻌﻬﻢ، ﻓﺈﻧﻬﺎ ﻟﻜﻤﺎ ﻧﺎﻓﻠﺔ. (سنن ترمذی:219)
ويسن للمصلي صلاة المكتوبة موداة وحده وكذا جماعة في الأصح إعادتها مرة فقط مع الجماعة يدركها في اللوقت (مغنی المحتاج٢٣٣/١)
Question No/0406
If a person has prayed a fardh prayer alone or with congregation at some place and the second time he is getting a chance to perform the same prayer with congregation then is it necessary to repeat the prayer again?
Ans; The jurists(Fuqaha) based their opinion from hadeeth no. 219 of sunan Tirmidhi that if a person has prayed a fardh prayer and then he is getting a chance to perform the same prayer in some other place or masjid with congregation then performing the prayer again with congregation is Masnoon..
سوال نمبر/ 0035
ایک موذن کا دو مسجدوں میں اذان دینا کیسا ہے؟
جواب:۔ ایک موذن کا دو مسجدوں میں اذان دینا مکروہ ہے۔
علامہ شامی رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
"يكره له ان يؤذن في مسجدين” (شامي٦٥/٢)
Question No/0035
What does the shariah say about a muazzin giving adhan in two mosques?
Ans: It is makrooh for a muazzin to give adhan in two mosques..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 117-118-119-120-121-122 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 111-112-113-114-115-116 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0034
بغیر دباغت یعنی صفائی کے بغیر مردار جانور کی کھال فروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ مردار جانور کی کھال دباغت کے بغیر کسی مسلمان کے لیے بیچنا جائز نہیں ہے، البتہ خنزیر کے علاوہ تمام مردار جانور کی کھال یعنی (چمڑی) دباغت کے بعد فروخت کرسکتے ہیں۔
كل رهاب دبغ فقد طهر فجازت الصلاة فيه والوضوء فيه الا جلد الخنزير والادمي. (الهداية مع الفتح٩٦/١)
Question No/0034
How about selling the skin of dead animals without tanning?
Ans; It is not permissible for a muslim to sell the skin of dead animals without tanning..Therefore except pig, The skin of rest other animals can be sold after tanning ..
سوال نمبر/ 0405
اگر حالت حیض میں عورتوں کو امتحانات میں سوال آئے اور جواب میں آیت قرآنی لکھنے کی ضرورت پیش آئے تو اس وقت آیت قرآنی کے لکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ عورتوں کو امتحانات وغیرہ میں قرآنی آیات لکھنے کی ضرورت ہو تو قرآنی آیت اس طور پر لکھا جائے کہ آیت کے حروف لکھتے وقت ہاتھ نہ لگتا ہو تو اس طرح لکھنا بوقت ضرورت جائز ہے۔
قال الشيخ الكردي المدني: تحل كتابته القرآن للمحدث، ومثله الجنب حيث لا مس. (الحواشي المدنية:١١٥\۱)
قال العلامة بافضل الحضرمي: ويحل…….كتابته ما لم يمس المكتوب.(المقدمة الحضرمية مع الحواشي المدنية:١١٥\١) ☆المجموع:٨٧\٢ ☆روضة الطالبين:١٩١\١ ☆فتح العزيز:١٠٨\٢
Question No/0405
If a menstruating woman is supposed to write any quranic verse in question and answers as evidence during examination then what is the ruling on writing the quranic verse in this situation?
Ans; If a women has to write quranic verses in the examination then they must write the quranic verse in such a way that their hands should not touch the verses while writing.. so writing in this way for neccessity is permissible..
سورة الأعراف– آيت نمبر 107-108-109-110 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0033
سفر میں اذان دینے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ سفر کے دوران خواہ تنہا ہو یا رفقاء کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھنی ہو دونوں صورتوں میں اذان و اقامت کہنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔
سنن نسائی کی ایک ہے
عن مالك رضي الله عنه قال اتيت النبي صلي الله عليه وسلم أنا وابن عّم لي فقال اذا سافرتما فأذنا و اقيما وليومكما اكبركما. (نسائي ٦٣/١)
Question No/0033
What is the ruling on giving adhan during travelling?
Ans; While Travelling alone or while travelling with friends if the prayer has to be performed with congregation, in both of these situations adhan and iqamah must be given..