چھٹیاں کیسے گزاریں – 31-03-2017
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 103-104-105-106-107-108 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0404
کیا ہاتھی اور شیر کی خرید و فروخت درست ہے؟
جواب:۔خریدوفروخت کے شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ خریدی جانے والی چیز میں منفعت ہو، اگر منفعت نہ ہو تو خرید و فروخت جائز نہیں ہے، لہذا شیر کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے، اس لئے کہ اس میں عامة فائدہ نہیں ہوتا، اور ہاتھی کی خرید و فروخت جائز ہے، اس لئے کہ اس میں بہت سارے فوائد ہیں۔
قال الإمام النووي:
القسم الثاني من الحيوان ما لا ينتفع به فلا يصح بيعه…….. كالأسد۔ (المجموع:٢٢٧\٩)
قال الإمام الشربيني: الثاني النفع……….. أما ما ينفع من ذلك كا…الفيل للقتال…فيصح۔ (مغني المحتاج ٣٦٦\٢) ☆الاقناع:١٠\٢ ☆بجيرمي على الخطيب:١٠\٣ ☆الكنز مع الحاشيتا:١٤٣٩\٢
Question No/0404
Is it acceptable to sell and buy elephants and lions?
Ans; One of the conditions of marketing is that the thing that is to be bought must possess benefit… if it doesnot possess benefit then marketing is not permissible.. Therefore, marketing of lions is not permissible because it has no benefit but buying and selling of elephants is permissible because it is highly beneficial..
سوال نمبر/ 0032
لڑکی کو شادی کی نیت سے نکاح سے پہلے دیکھنا کیسا ہے؟
جواب:۔ کسی لڑکی کو شادی کے لیے پسند کرنے کی نیت سے دیکھنا مستحب اور جائز ہے۔
علامه شامي رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
"والنظر اليها قبله”(شامي٣٦٠/٢)
Question No/0032
How about looking at a girl before nikah with the niyyah of marriage?
Ans; Looking at a girl before nikah with the niyyah of marriage is permissible and recommendable(mustahab)..
مدبنہ اردو ترجمہ : شفقت الرحمٰن
عنوان: گناہوں کی بخشش مانگیں کیوں اور کیسے؟
مكَہ اردو ترجمہ : ڈاکٹر حشرالدین
عنوان : اسلام میں نقصان پہنچانے اور نقصان اٹھانے کی ممانعت
سوال نمبر/ 0009
عورت کو بلا قصد اور بلااختیار چھونے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب:۔اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ
"جب تم عورتوں کو چھولو اور پانی دستیاب نہ ہو تو تیمم کرو (النساء/43)
اس آیت کریمہ سے فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ عورت کو چھونے سے وضو ٹوٹتا ہے خواہ اس کا چھونا بالقصد ہو یا بلا قصد، اختیاری طور پر چھویا ہو یا غیر اختیاری، اگر بغیر حائل کے چھوئے تو وضو ٹوٹ جائیگا۔چھونے والا یا جس کو چھویا ہے دونوں کا وضو ٹوٹ جائے گا۔
امام نووي رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
ﺇﺫا اﻟﺘﻘﺖ ﺑﺸﺮﺗﺎ ﺭﺟﻞ ﻭاﻣﺮﺃﺓ ﺃﺟﻨﺒﻴﺔ ﺗﺸﺘﻬﻰ اﻧﺘﻘﺾ ﻭﺿﻮء الﻻﻣﺲ ﻣﻨﻬﻤﺎ ﺳﻮاء ﻛﺎﻥ اﻟﻻﻣﺲ اﻟﺮﺟﻞ ﺃﻭ اﻟﻤﺮﺃﺓ ﻭﺳﻮاء ﻛﺎﻥ اﻟﻠﻤﺲ ﺑﺸﻬﻮﺓ ﺃﻡ ﻻ ﺗﻌﻘﺒﻪ ﻟﺬﺓ أم لا وسواء قصد ذلك أم حصل سهوا أو إتفاقا (المجموع:2/33)
هل ينتقض الوضوء الملموس فيه قولان مشهوران…وصح الأكثرون الإنتقاض (المجموع:2/33)
Question No/0009
Does touching a woman unintentionally or involuntarily invalidates the ablution(wudhu)?
Ans; Allah has commanded in the holy Qura’n;
When one of you touch a woman and cannot find water then perform tayammum..(Surah Al nisa /43)
By this hadeeth the jurists evidenced that the ablution invalidates upon touching a woman though his touching be intentionally or unintentionally, voluntary or involuntary.. if one touches a woman without any intermediate then the ablution invalidates..The ablution of both of these invalidates; the one who touches or the one who receive the touching stimulus..
سوال نمبر/ 0031
قضائے عمری کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: قضائے عمری کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ہر فرض نماز کے ساتھ اس وقت کی ایک فرض قضا نماز پڑھ لیا کرئے اس طرح سے ایک دن میں پانچ نمازیں ہوجائے گی۔ (فتاوی عثمانی جلد اوّل )
Question No/0031
What is the method of making up the prayers that are missed for many years(qadha umri)?
Ans; The easy method for making up the qadha umri prayers is to perform fardh qadha prayers along with every fardh prayers.. In this way 5 prayers can be offered in one day..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 100-101-102 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
فضيلة الشيخ علي بن عبدالرحمن الحذيفي
فضيلة الشيخ سعود بن إبراهيم الشريم