درس قرآن نمبر 0814
سورة الأعراف– آيت نمبر 080-081-082-083-084 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الأعراف– آيت نمبر 080-081-082-083-084 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سوال نمبر/ 0398
اگر کوئی عورت کسی کے بچے کو تین مرتبہ دودھ پلائے تو کیا رضاعت ثابت ہوگی؟
جواب اگر کوئی عورت کسی بچے کو تین مرتبہ دودھ پلائے تو رضاعت کا ثبوت نہیں ہوگا اس لئے کہ رضاعت کے ثبوت کے لئے پانچ مرتبہ کا پلانا ضروری ہیں:
عن أم الفصل رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال:لا تحرم الرضعة اوالرضعتان أو المصة أوالمصتان- رواہ مسلم
ولا يثبت تحريم الرضاع بما دون خمس رضعات (المهذب٤٨٥/٤)
Question No/0398
If a woman suckles someone’s baby three times then does the fosterage get confirmed?
Ans; If a woman suckles someone’s baby three times then the fosterage is not confirmed because to evidence one’s fosterage, a woman must suckle the baby five times..
سوال نمبر/ 0025
وضو کے بعد تولیہ یا رومال سے اعضاء وضو کو پونچھنا کیسا ہے؟
جواب:۔ وضو کے بعد اعضاء وضو کو تولیہ یا رومال وغیرہ سے صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں
علامہ شامی رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
ولا باس به للمتوضي والمغتسل التمسح بمنديل ردالمختار ١٢١/١
Question No/0025
How about wiping the parts of ablution with towel or handkerchief after performing ablution?
Ans; There is nothing wrong with wiping the parts of ablution using towel or handkerchief after performing ablution..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 075-076-077-078-079 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سوال نمبر/ 0013
اگر پانی کے علاوہ دودھ یا تیل کثیر مقدار میں ہو اور اس میں کوئی ناپاک چیز گرجاے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ اگر پانی کے علاوہ (کسی مائع یعنی سیال چیز میں مثلا) دودھ یا تیل و شربت وغیرہ میں ناپاک چیز گر جاے تو وہ چیز فورا ناپاک ہو جاے گی اگرچہ وہ چیز دو قلہ سے زیادہ ہی کیوں نہ ہو.
(دو قلے تقریبا۱۹۳/لیٹر) البتہ اگر ایسا جانور گر جاے جس میں خون نہ ہو یا خون ہو لیکن بہنے والا خون نہ ہو جیسے مکھی، مچھر، پِسُّو، وغیرہ تواس سے دودھ، تیل وغیرہ ناپاک نہیں ہوگا۔
ﻗﻠﺖ: ﻏﻴﺮ اﻟﻤﺎء ﻣﻦ اﻟﻤﺎﺋﻌﺎﺕ ﻳﻨﺠﺲ ﺑﻤﻼﻗﺎﺓ اﻟﻨﺠﺎﺳﺔ ﻭﺇﻥ ﻛﺜﺮ. ﻭﺇﻧﻤﺎ ﻻ ﻳﻨﺠﺲ اﻟﻤﺎء ﻟﻘﻮﺗﻪ. (روضۃ الطالبین 1/127) (ﻭﻣﺎ) ﺃﻱ ﻭﻳﻌﻔﻰ ﻋﻦ اﻟﺬﻱ (ﻻ ﻧﻔﺲ ﻟﻪ ﺳﺎﺋﻠﺔ) ﻣﻦ اﻟﺤﻴﻮاﻧﺎﺕ ﻋﻨﺪ ﺷﻖ ﻋﻀﻮ ﻣﻨﻬﺎ ﻛﺎﻟﺬﺑﺎﺏ ﻭاﻟﺰﻧﺒﻮﺭ ﻭاﻟﻘﻤﻞ ﻭاﻟﺒﺮاﻏﻴﺚ ﻭﻧﺤﻮ ﺫﻟﻚ (ﺇﺫا) (ﻭﻗﻊ ﻓﻲ اﻹﻧﺎء) اﻟﺬﻱ ﻓﻴﻪ ﻣﺎﺋﻊ (ﻭﻣﺎﺕ ﻓﻴﻪ) (ﻻ ﻳﻨﺠﺴﻪ) ﺃﻱ اﻟﻤﺎﺋﻊ ﺑﺸﺮﻁ ﺃﻥ ﻻ ﻳﻄﺮﺣﻪ ﻃﺎﺭﺡ ﻭﻟﻢ ﻳﻐﻴﺮﻩ ﻟﻤﺸﻘﺔ اﻻﺣﺘﺮاﺯ ﻋﻨﻪ۔ (بجیرمی علی الخطیب:1/285)
Question No/0013
If an impure thing falls in milk or oil that is in greater volume then what is the ruling regarding this?
Ans; If an impure thing falls in any liquid such as milk or oil or juice instead of water then the liquid immediately turns impure even if the liquid is more than two qullah(2 qullah is approx to 193litre)..However if an animal that has no blood or an animal which has blood but doesn’t flow like fly, mosquito,flea etc falls in these kind of liquids then the milk or oil doesnot turn impure..
سوال نمبر/ 0024
اگر کسی کے ہاتھ پاوں کٹے ہوئے ہوں اور وہ وضو کرنے پر قادر نہ ہو تو ایسا شخص نماز کیسے پڑھے گا ؟
جواب:۔ اگر کسی کے ہاتھ پاوں نہ ہوں تو ایسا شخص بلا وضو نماز ادا کرے گا البتہ مرفقین یا کعبین میں سے کوئی حصہ باقی ہے تو فرض وضو کے حصہ کو دھونا واجب ہے۔
علامه شامي رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
"ولو قطعت يده او رجله فلم يبق من المرفق والكعب شي سقط الغسل ولو بقي وجب” (شامی٦٩/١)
Question No/0024
If hands and legs of a person are cut off and he is not able to perform ablution(wudhu)then how can this person perform prayer?
Ans; If a person doesn’t possess hands and legs then he can perform prayer without ablution.. However, if any part of the knees or elbow is remaining then washing the part of fardh wudhu is compulsory(wajib)..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 073-074 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سوال نمبر/ 0012
اگر کوئی نجس کپڑا پانی کی بالٹی میں گر جاے، پھر اس کو نکالا جاے تو یہ کپڑا پاک ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی نجس کپڑا کسی ایسے پانی میں گر جائے جو دو قلہ سے کم ہے تو کپڑا اور پانی دونوں نجس ہوں گے، اور اگر پانی دو قلہ سے زائد ہو اور اس کپڑے کے گرنے کی وجہ سے پانی میں تغیر نہ ہوا ہو تو کپڑا پاک ہوگا اور پانی بھی پاک ہوگا۔
امام نووی رحمة الله عليه لکھتے ہیں.
و لوغمس الثوب النجس فی اناء دون قلتین من الماء فوجھان الصحیح وبه قطع الجمھور ینجس الماء ولا یطھر الثوب. (المجموع:2/544)
ویشترط طھر المحل و رود الماء القلیل علی المحل المتنجس. فان و رد متنجس علی ماء قلیل لا کثیر تنجس. وان لم یتغیر فلا یطھر غیرہ۔ (فتح المعین مع اعانة الطالبین:1/152)
Question No/0012
If an impure cloth fell in a bucket of water then after taking it off from the bucket will this cloth be pure?
Ans; If an impure cloth fell in a bucket of water that is less than two qullah then the cloth as well as the water becomes impure and if the water is more than two qullah and there is no change in the water due to the falling of the cloth in it then this cloth is clean and pure and even the water is clean.
سوال نمبر/ 0023
قرآن مجید پڑھ کر مردوں کو ایصال ثواب کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ اکثر علماء اہل سنت و الجماعت کا موقف یہ ہے کہ آدمی اپنی نفل عبادتوں خواہ وہ مالی ہوں یا بدنی ہوں یا دونوں سے مرکب ہوں اس کا ثواب دوسرے زندہ یا مردہ لوگوں کو بخش سکتا ہے۔
تو اس اعتبار سے قرآن مجید پڑھ کر بھی ثواب پہنچ سکتا ہے۔
عن علي رضي الله عنه مر علي مقابر وقراء قل هو الله احد احدي عشره مرة ثم وهب اجره للاموات أعطي من الأجر بعد والأموات. (اعلاء السنن ٣٣٠/٨)
Question No/0023
How about conveying rewards to the deceased(esal sawab)by recitation of the holy Qur’an?
Ans; Most of the scholars and ahla sunnah wa aljama’h based their opinions that it is permissible for a person to convey nifl ibadah whether it may be related to wealth or worship or both together to the living person or to the deceased.. So based on this one can convey rewards (esal sawab) by reciting the holy Qur’an..
سورة الأعراف– آيت نمبر 070-071-072 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)