درس حدیث نمبر 0125
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0021
نائلون یا سوتی موزوں پر مسح کرنا کیسا ہے ؟
جواب:۔ سوتی یا نائلون کے ایسے باریک موزے جس کے اندر پانی چلا جاتا ہو ایسے موزوں پر مسح کرنا جائز نہیں ہے۔
عن قتادة مرسلا عن سعيد بن المسيب رضي الله عنه انهما قالا يمسح علي الجوربين اذا كانا خفيفتين. (المصنف ابن ابي شيبه ٢٧٦/٢)
فان كان رقيقا لا يجوز المسح عليه بلا خلاف. (الفقه الاسلامي وأدلتهم 26/1)
Question No/0021
How about wiping over nylon or cotton socks during ablution?
Ans; Socks of nylon or cotton that are thin enough for the water to penetrate through it then wiping over these kind of socks for ablution is not permissible..
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
فضيلة الشيخ أسامة بن عبدالله الخياط
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورة الأعراف– آيت نمبر 062-063-064 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة الأعراف– آيت نمبر 060-061-062-063 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0051
زمزم پانی سے طہارت حاصل کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر زمزم کے پانی کا ڈول منگایا اور اس سے پانی پیا اور وضو فرمایا (مسنداحمد:465)
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ زمزم کے پانی سے وضواور طہارت حاصل کرنا جائز ہے۔ اسی لئے فقہاء نے زمزم پانی کو محترم اور متبرک ہونے کے باوجود اس پانی سے وضوء و غسل کرنے کے سلسلہ میں کراہت کے نہ ہونے کو نقل کیا ہے۔
وُ لا يُكْرَهُ الْوُضُوءُ وَالْغُسْلُ بماء زمزم…..
قوله تعالی "فلم تجدوا ماء فتیمَّمُّوا” (النساء:43)
وھذا ماء: ولان الناس یفعلون ذلك من لدن النبی صلي الله عليه وسلم الی وقتنا ھذامن غیر انکار (البیان:1/96)
Question No/0051
How about attaining purity using zam zam water?
Ans; Hazrat Ali R.A narrated that during Hajj al wada the messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him) asked someone to get a bucket and then he drank and performed ablution from this..(musnad Ahmed 465)
It is evident from this hadeeth that attaining purity or performing ablution using Zam zam water is permissible.. So the jurists(fuqaha) narrated that inspite of it being sacred and worthy, using zam zam water for bath(ghusl) or ablution is not an act that is disliked