درس قرآن نمبر 0647
سورة المائدة – آيت نمبر 004 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة المائدة – آيت نمبر 004 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سوال نمبر/ 0267
ذی الحجہ کے مہینے میں ایام بیض یعنی ہر مہینے کے 13/14/15کو روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں رسول الله صلی زا الله علیہ وسلم نے حکم دیا کے تین دن یعنی تیرہ چودہ پندرہ کو روزے رکھے. (أخرجه النسائ.2425 )
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے چھ دنوں کے روزے رکھنے سے منع فرمایا.
یوم الفطر (عیدالفطر کے دن) یوم النحر ایام تشریق، یوم الشک ( الدارقطنى 157/2)
مذکورہ پہلی حدیث کے تحت ہر ماہ ایام بیض کے روزے رکھنا مستحب ہے، مگر چونکہ ماہ ذی الحجہ میں ایام بیض کی ابتداء ایام تشریق کی تیرہ تاریخ سے ہوتی ہے اور دوسری حدیث میں ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی ممانعت وارد ہوئی ہے لہذا تیرہ تاریخ کا روزہ رکھنا حرام ہے اس کے بجائے سولہ تاریخ کو روزہ رکھا جائے۔ (نهاية المحتاج.174/3 )
Question no/ 0267
What does the shariah say regarding fasting on 13th,14th and 15th ( Ayyam e baiz) in the month of zilhijja?
Ans; Hazrat Abuzar R.A narrated that Prophet sallallahu alaihi wasallam commanded us to fast on 3 days i.e on 13th,14th and 15th.. (Nasa’ee:2425)
Hazrat Abu huraira R.A narrated that the Prophet sallallahu alaihi wasallam prohibitted fasting of 6 days i.e youm ul fitr,youm al nahr, ayyam e tashreeq ,youm ul shak(The day of doubt:whether it was shaban or Ramadan) (Daar qutni:157/2)
On the basis of first hadees it is clear that fasting of 13th ,14th and 15th of every month is mustahab.. Whereas the first day of ayyam e baiz of zilhijja is 13th of ayyam e tashreeq… As it is mentioned in second hadees that fasting during ayyame tashreeq is prohibitted so fasting on 13th is haram..Instead it is suggested to fast on 16th.. (Nihayatul Mohtaj:174/3)
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة المائدة – آيت نمبر 003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة المائدة – آيت نمبر 003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0265
اگر كسی جانور كے دانت گر گئے ہوں تو اس جانور پر قرباني كرنا صحيح ہے يا نہیں؟
جواب:۔ اگر کسی جانور كے بعض دانت گر گئے ہو ں تو اس كی قربانی جائز ہے، اس لئے كہ عام طور پر اس صورت میں گوشت میں نقص كا انديشہ كم رہتا ہے اور اگر تمام كے تمام دانت گر گئے ہو ں اور وه كسی بيماری كے وجہ سے ہو جس سے اس جانور كے اندر کوئی نقص واقع ہوا ہو تو پهر اس جانور کی قربانی درست نہیں ہوگی ، ورنہ یعنی گوشت میں نقص نہ ہوتو کوئی حرج نہیں اور يہی بات بہتر اور احسن ہے
ﺗﺠﺰﺉ اﻟﺘﻲ ﺫﻫﺐ ﺑﻌﺾ ﺃﺳﻨﺎﻧﻬﺎ، ﻓﺈﻥ اﻧﻜﺴﺮ ﺃﻭ ﺗﻨﺎﺛﺮ ﺟﻤﻴﻊ ﺃﺳﻨﺎﻧﻬﺎ، ﻓﻘﺪ ﺃﻃﻠﻖ ﺻﺎﺣﺐ «اﻟﺘﻬﺬﻳﺐ» ﻭﺟﻤﺎﻋﺔ: ﺃﻧﻬﺎ ﻻ ﺗﺠﺰﺉ، ﻭﻗﺎﻝ اﻹﻣﺎﻡ: ﻗﺎﻝ اﻟﻤﺤﻘﻘﻮﻥ: ﺗﺠﺰﺉ. ﻭﻗﻴﻞ: ﻻ ﺗﺠﺰﺉ. ﻭﻗﺎﻝ ﺑﻌﻀﻬﻢ: ﺇﻥ ﻛﺎﻥ ﺫﻟﻚ ﻟﻤﺮﺽ ﺃﻭ ﻛﺎﻥ ﻳﺆﺛﺮ ﻓﻲ اﻻﻋﺘﻼﻑ ﻭﻳﻨﻘﺺ اﻟﻠﺤﻢ، ﻣﻨﻊ، ﻭﺇﻻ، ﻓﻼ، ﻭﻫﺬا ﺣﺴﻦ، ﻭﻟﻜﻨﻪ ﻳﺆﺛﺮ ﺑﻼ ﺷﻚ، ﻓﻴﺮﺟﻊ اﻟﻜﻼﻡ ﺇﻟﻰ اﻟﻤﻨﻊ اﻟﻤﻄﻠﻖ {١}روضة الطالبين:٤٦٥\٢
Question no/ 265
Is it permissible to slaughter an animal whose teeth have fallen off?
Ans; It is permissible to slaughter the animal if some of the teeth have fallen off because the probability of defects in the meat is less.. If all the teeth have fallen off due to some disease causing defect to the meat then slaughtering of that animal is not acceptable.. If there is no defect in the meat then it is better and good..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة المائدة – آيت نمبر 003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0264
اگر ذبح كرتے وقت جانور كو لٹانے كے بعد اس كا پير ٹوٹ جائے تو اس پر قربانی كا كيا حكم ہے؟
جواب :۔ اگر ذبح كرنے كے لئے جانور كو لٹاتے وقت اس كا پير ٹوٹ جائے تو اس جانور کی قربانی درست نہیں ہوگي
يقول الإمام النووي:
ولو أضجعها ليضحي بها وهي سليمة فاضطربت وانكسرت رجلها،أو عرجت تحت السكين لم تجز به علي الأصح{١}
يقول أيضا: و أما إذا أضجعها ليذبحها فعالجها فاعورت حال الذبح فلا تجزئ{٢} {١}روضة الطالبين:٤٦٣\٢ {٢}المجموع:٢٩٧\٨
Question no/ 0264
If a leg of animal breaks after laying it onto the ground while slaughtering then What is the ruling regarding this?
Ans; While slaughtering an animal, if a leg breaks after laying it onto the ground then the sacrifice will not be acceptable..