اسلامی تھذیب ہماری ترقی کا ضامن ہے – 10-08-2018
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0473
حالت احرام میں سنت غسل یا مطلقا غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ فقہاء فرماتے ہیں کہ حالت احرام میں سنت غسل کرنے کی اجازت ہے جیسا کہ عرفہ میں داخل ہونے سے پہلے غسل مستحب ہے. اسی مطلقا غسل کی بھی گنجائش ہے، البتہ غسل کرتے وقت اس بات کا خیال رہے کہ بدن و سر کا کوئی بال نہ نکلے. جیسا کہ صحیح بخاری حدیث نمبر١٨٤٠ میں اس کی صراحت ملتی ہے۔
(قَالَ الشَّافِعِيُّ) :رَحِمَهُ اللَّهُ – وَلَا بَأْسَ أَنْ يَغْتَسِلَ الْمُحْرِمُ مُتَبَرِّدًا أَوْ غَيْرَ مُتَبَرِّدٍ يُفْرِغُ الْمَاءَ عَلَى رَأْسِهِ وَإِذَا مَسَّ شَعْرَهُ رَفَقَ بِهِ لِئَلَّا يَنْتِفَهُ وَكَذَلِكَ لَا بَأْسَ أَنْ يَسْتَنْقِعَ فِي الْمَاءِ وَيَغْمِسَ رَأْسَهُ اغْتَسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحْرِمًا ( الام: ۳/۵۲۸)
يجوز للمحرم أن يغسل رأسه وبدنه بالماء، ويدخل الحمام؛ لما روى أبو أيوب الأنصاري: أن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغتسل وهو محرم البيان/194/4
Fiqhe Shafi Question No/0473
What is the ruling with regard to taking the sunnah shower or a shower altogether when in the state of ihram?
Ans: Bukhari Hadith No/1840 From the light of this Hadith the scholars of Fiqhe says that it is allowed to take sunnah shower when in the state of ihram, for example in Arafat etc, before entering, taking a shower is desirable. One can take a shower altogether, BUT, at any cost, while taking a shower, one must be absolutely careful to see that not a single hair from the body or the head fall
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0213
اگر کوئی ایسی عورت عمره جانا چاہتی ہو جس کے ساتھ اس کا کوئی محرم نہ ہو بلکہ اس کی بہن اور بہنوئی ہو اور قافلہ میں مستورات كا ايک گروپ بھی ہو، تو كيا اس عورت كے لئے انكے ساتھ جانا جائز ہے يا نہیں؟
جواب:۔ تنہاعورت كے لئے فرض حج یا عمرہ کا سفر کرنا اس شرط کے ساتھ جائز ہے جب راستہ پر امن ہو اور عورت پر فرض حج یا عمرہ کا سفر واجب ہونے كے لئے شوہر، محرم يا ثقہ عورتوں كا ہونا ضرورى ہے، لہذا ایسی عورت کے لیے حج یا عمره فرض ہے چونكہ اسكے ساتھ ثقہ عورتوں کا گروپ بھی ہے اس اعتبار سے اس عورت كے لئے يہ سفر واجب ہے۔
امام خطيب الشربيني رحمة الله عليه: و في المرأة أن يخرج معها زوج أو محرم أو نسوة ثقات………وكذا يجوز لها الخروج وحدها إذا أمنت. (صحيح البخاري/٣٩٥٩) (مغني المحتاج/٢٣٣\٢)
Fiqhe Shafi Question No/0213
If a woman, who does not have any mahram, wishes to perform umrah but her sister and brother-in-law are with her and there is a group of women in the caravan then is it permissible for her to go along with them?
Ans; It is permissible for a woman to travel the journey of hajj or umrah alone with the condition that the route must be safe and the presence of husband or mahram or a group of women is compulsory… since the woman has a group of women with her, hajj or umrah is permissible.