تعظيمُ شعائر الله وحُرماته في الحج – 19-08-2016
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
مقاصد الحج – 19-08-2016
فضيلة الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس
فضيلة الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس – 19-08-2016
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
عنوان / مكۃ المكرّمہ كی فضیلت
003 – سورۃ آلِ عمران – آیت نمبر – 157
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
رابطہ سوسائٹی كی كاوشیں اور ہماری ذمّہ داریاں – 19-08-2016
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
پاكی وصفائی كی رابطہ مہم – 19-08-2016
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
003 – سورۃ آلِ عمران – آیت نمبر – 156
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
درس قرآن نمبر 0628
سورة النساء – آيت نمبر -170-171 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
درس حدیث نمبر 0041
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر – 0216
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0216
حلق (سر منڈھانا) سے پہلے مردوں کے لیے مونچھ کترنا، ناخن تراشنے کا کیا حکم ہے؟ اور تراشنے کی صورت میں فدیہ واجب ہوگا؟
جواب :۔ محرم کو حلال ہونے کے لیے دس ذی الحجہ کو تین چیزوں میں سے (طواف، رمی، حلق )دو کا کرنا ضروری ہے، اگر کوئی طواف اور رمی جمرہ کرئے اور حلق نہ کرے تو ایسی صورت میں حلق سے پہلے بال کاٹنا ناخن تراشنا صحیح ہے، اور اگر وہ طواف آخر میں کرنا چاہتا ہے تو ایسی صورت میں رمی جمرہ کے بعد جب تک حلق نہیں کرتا تب تک وہ حلال نہیں ہوگا، اور جب وہ حلال نہیں ہوگا تو ایسی صورت میں حلق سے پہلے ناخن تراشنا اور بال کاٹنا صحیح نہیں ہے اگر کوئی کاٹ لے تو اس صورت میں فدیہ واجب ہوجائے گا
هناك تكون أمامه ثلاث اعمال هامة من مناسك الحج في انتظار وهي رمي جمرة العقبة، الحلق، الطواف، فإذا انعجز الحاج اثنين من هذه الاعمال الثالثة أيا كانت فقد تحلل من الحج التحلل الاول ويسمونه، التحلل الأصغر فيجوز له مباشرة جميع المحرمات العشرة۔ الفقه المنهجي 409/1 كتاب الام 530/3
Fiqhe Shafi Question no/ 0216
What does the shariah say regarding shaving moustache , cutting nails before halaq(shaving head) for men? Will fidya be obligatory in this situation?
Ans: To become halaal for mehram, performing any two rukns out of these 3(tawaf,Rami,halaq) is compulsory on 10th of zilhijja.. If anybody performs tawaf and Rami of jamarat and does not do halaq ,then in this case,it is permissible to cut the hair or trim the nails before halaq.. if a person wants to perform tawaf at last then in this situation he will not be halal to the mehram unless he do halaq after the rami of jamarat.. Though he has not been halal so it is not correct to cut the hair or trim the nails before halaq.. And if anybody does it, then fidya will be obligatory(wajib) to them..
فقہ اوردارالافتاء جامعہ اسلامیہ بھٹكل كا مختصر تعارف
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
003 – سورۃ آلِ عمران – آیت نمبر – 155
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
درس قرآن نمبر 0627
سورة النساء – آيت نمبر -166-167-168-169 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
درس حدیث نمبر 0040
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)