بدھ _10 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سوال نمبر/ 0223
عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ جو شخص ذی قعدہ کے مہینہ میں عمرہ کے لیے جائے تو اس کے لیے حج کرکے ہی لوٹنا ضروری ہے شرعا اس کی کیا حقیقت ہے ؟
جواب:۔ حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مسروق رض اور حضرت عطا رض اور حضرت مجاہد رض سے آپ ص کے عمرہ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے بتایا رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حج سے پہلے تمام عمرے ذی القعدہ ہی کے مہینہ میں کئے ۔
اس حدیث کی بناء پر فقہاء فرماتے ہیں کہ ذی القعدہ میں عمرہ کرنے والے کے لیے حج کرکے ہی لوٹنا ضروری نہیں ، بلکہ بغیر حج کئے لوٹ آئے تب بھی جائز ہے .
قال الامام النووي :اجمع العلماء علي جواز العمرة قبل الحج سواء حج في سنته ام لا (المجموع 144/7)
Question No/0223
It is famous among the people that whoever performs umrah in the month of zeqada ,it is compulsory for them to perform hajj before leaving.. What does shariah say regarding this?
Ans: Hazrat Abu Ishaq R.A said : I asked Masruq R.A, Ata R.A and Hazrat Mujahid R.A about the Umrah of the Prophet muhammed(peace and blessings be upon him).. They said: Allah’s Apostle had performed all the umrah in zeqada before he performed hajj..
Based on this hadees fuqaha stated that whoever does umrah in the month of zilqada ,it is not compulsory for him to perform hajj before leaving makkah.. Even if he returns without performing hajj then also it is admissible..
بدھ _10 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة النساء – آيت نمبر -153 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
منگل _9 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
منگل _9 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة النساء – آيت نمبر -152 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
پیر _8 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مركزی خلیفہ جماعت المسلمین میں منعقدہ مورخہ 05 اگست 2016 كو حج تربیتی كیمپ میں مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی كا "حج كا مكمل طریقہ” كے عنوان پر دیا ہوا بیان
پیر _8 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
پیر _8 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة النساء – آيت نمبر -150-151-152 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
اتوار _7 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فكروخبر كے زیرِ انتظام اسلامی افكار و فقہ شافعی كے زیرِ اہتمام مورخہ 06 اگست 2016 كو لائیو فون پر ویڈیو اور اوڈیو كے ذریعہ اردو زبان میں سوالات كے جوابات مولانا عبدالرب خطیب صاحب ندوی اور مولانا انصار خطیب صاحب مدنی كی زبانی سماعت فرمائیں
اتوار _7 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
اتوار _7 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة النساء – آيت نمبر -148-149 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
ہفتہ _6 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ علي بن عبدالرحمن الحذيفي
ہفتہ _6 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ صالح بن عبدالله بن حميد
ہفتہ _6 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
ہفتہ _6 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
ہفتہ _6 _اگست _2016AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی