درس حدیث نمبر 0029
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: استقبالِ رمضان اور روزوں كے ثواب میں اِضافہ كیسے؟
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضیلة الشیخ بندر بن عبدالعزیز بلیلة
سورة النساء – آيت نمبر – 047-048 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0184
روزہ کی حالت میں سگریٹ اور بیڑی پینے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ روزہ کی حالت میں سگریٹ اور بیڑی پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
وَقَدْ نُقِلَ عَنْ شَيْخِنَا الزِّيَادِيِّ أَنَّهُ كَانَ يُفْتِي بِذَلِكَ أَوَّلًا ثُمَّ عَرَضَ عَلَيْهِ بَعْضُ تَلَامِذَتِهِ قَصَبَةً مِمَّا يُشْرَبُ فِيهِ وَكَسَرَهَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَرَاهُ مَا تَجَمَّدَ مِنْ أَثَرِ الدُّخَانِ فِيهَا وَقَالَ لَهُ هَذَا عَيْنٌ، فَرَجَعَ عَنْ ذَلِكَ وَقَالَ حَيْثُ كَانَ عَيْنًا يُفْطِرُ(١)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔المراجع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
١۔ نهاية المحتاج. ١٦٩/٣
*۔حواشي الشرواني. ٤٠٠/٢
Fiqhe Shafi Question No/0184
How about smoking bidi or cigerette in a state of fasting?
Ans, Smoking and bidi and cigerette in a state of fasting invalidates the fast
سورة النساء – آيت نمبر – 044-045-046 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
الشيخ سعود بن إبراهيم الشريم
فقہ شافعیسوال نمبر/ 0183
اگر کوئی شخص ہاتھ سے اپنی منی خارج کرے تواس کے روزہ کا کیا حکم ہے ؟
جواب-اگر کوئی شخص ہاتھ سے اپنی منی نکالے یا بیوی سے ملاعبت ( لطف اندوز ہونے) سے منی نکل آئے تو روزہ ٹوٹ جائے گا، البتہ قضا ضروری ہے ۔ (المجموع 6 / 341) (نهاية المطالب 3/348)
Fiqhe Shafi Question No/0183
If a man ejaculates semen through masturbation then what is the ruling with regard to his fast?
Ans; If a man ejaculates semen through masturbation or by making love(foreplay) with his wife then the fast invalidates.. And making up the fast will be compulsory..
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
سوال نمبر/ 0182
اگر کوئی عورت رمضان کی برکتوں اور رمضان کو مکمل طور پر عبادت میں گزارنے کے لیے یا بعد میں قضاء روزے رکهنے کی پریشانی سے بچنے کے لیے حیض کو روکنے کی دوائیں استعمال کرکے رمضان ہی میں روزہ رکهنا چاہیے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب :- ماہ رمضان برکتوں اور فضیلتوں والا مہینہ ضرور ہے، مگر اس مہینہ کی برکتوں کو حاصل کرنے کے لیے کسی عورت پر حیض کو روکنے والی دوائیں نہ کهانا بہتر ہے۔ البتہ اگر کسی مسلمان ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کے بعد یہ بات یقینی ہوجائے یا ظن غالب ہوجائے کہ کچھ نقصان نہیں ہوگا تو پهر حیض کو روکنے یا آگے پیچهے کرنے والی دوائیں کهاکر روزہ رکهنے کے لیے طہارت کو باقی رکهنا جائز ہے، جیسا کہ ایام حج میں اس کی اجازت دی گئی ہے، اور فقہاء کے کلام سے کسی قسم کا نقصان نہ ہونے کی صورت میں حیض روکنے کی ادویہ کے استعمال کی اجازت معلوم ہوتی ہے۔
(تحفۃ الباری فی الفقہ الشافعی 1/362) (بحوالہ فتاوی الصیام لابن جبرین)