006 – سورة الانعام – آیت نمبر – 119
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0180
اگر کسی عورت کا حیض کا خون صبح صادق سے پہلے بند ہو جاۓ تو کیا وہ روزہ رکھ سکتی ہے یا پہلے غسل کرنا ضروری ہوگا؟
جواب: جب عورت کا حیض کا خون بند ہوگیا تو اب اس پر روزہ رکھنا فرض ہوگا اگر چہ اس نے ابھی تک غسل نہ کیا ہو کیونکہ اصل مانع حیض تھا. جب ختم ہو گیا تو روزہ رکھنا ضروری ہوگا.
فإذا انقطع لم يحل قبل الغسل غير الصوم (١)
فَإذا انْقَطَعَ لَمْ يَحِلَّ قَبْلَ الغُسْلِ غَيْرُ الصَّوْمِ،(٢)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔المراجع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
١۔ منهاج الطالبين. ١٣٣/١
٢۔ مغنی المحتاج۔ ١٨٨/١
Fiqhe Shafi Question No/0180
If a menstruating woman attains purity before dawn then is it permissible for her to keep fast or is it necessary to take bath(ghusl) first?
Ans; Fasting becomes obligatory(fardh) on a menstruating woman when she stops bleeding even though she didnot take bath(ghusl) yet because the main reason for not fasting was menstruation so whenever a woman stops bleeding fasting becomes compulsory on her…
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : روزے کے اہم مسائل
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: "رمضان کا آخری عشرہ اور اعتکاف
فضيلة الشيخ عبد المحسن بن محمد القاسم
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
سورة الحجر– آيت نمبر 34-35-36-37-38-39-40-41-42-43-44 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : روزے کے اہم مسائل
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0239
جو لوگ زمین کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتے ہیں اور زمین اس نیت سے خرید کر رکھتے ہیں کہ مناسب قیمت ملنے پر اسے فروخت کروں گا تو ایسی زمین پر بھی زکواة واجب ہوگی؟
جواب:۔ *اگر کسی نے زمین تجارت کی نیت سے خرید کر رکھی ہے، اور اچھی قیمت آنے پر اسے فروخت کرنے والا ہے. اور اس زمین کی قیمت زکات نصاب کے بقدر ہے تو اب خریدنے کے بعد اس پر ایک سال گذر گیا تو پوری زمین کی موجودہ قیمت کا چالیسواں حصہ زکواۃ میں دینا واجب ہے. اگر خرید کر دو تین سال گذر چکے ہوں اور ان سالوں کی زکات نہ نکالی ہو تو پچھلے سالوں کی بھی زکات نکالنا ضروری ہے ۔*
*لو اشتري شقصًا للتجارة بعشرين دينارًا فحال عليه الحول وهو يساوي مائة دينار وجبت عليه زكاة مائة.* (بحرالمذهب١٦٢/٣) *ﺭاﺑﻌﺎ: اﻟﺤﻮﻝ ﻭاﻟﻨﺼﺎﺏ ﻓﻲ ﺃﻣﻮاﻝ اﻟﺘﺠﺎﺭﺓ ﻭﻣﻘﺪاﺭ ﻣﺎ ﻳﺠﺐ ﻓﻴﻬﺎ: ﻋﺮﻓﺖ ﻓﻴﻤﺎ ﻣﻀﻰ ﺃﻥ ﺃﻣﻮاﻝ اﻟﺘﺠﺎﺭﺓ ـ ﺃﻭ ﻋﺮﻭﺽ اﻟﺘﺠﺎﺭﺓ ـ ﻫﻲ: ﺗﻠﻚ اﻟﺴﻠﻊ اﻟﺘﻲ ﺗﻘﻠﺐ ﺑﺎﻟﻤﻌﺎﻭﺿﺔ ﻟﻐﺮﺽ اﻟﺮﺑﺢ، ﺃﻳﺎ ﻛﺎﻧﺖ ﻫﺬﻩ اﻟﺴﻠﻊ، ﻭﺗﺴﻤﻰ ﻋﺮﻭﺽ اﻟﺘﺠﺎﺭﺓ. ﻓﻜﻞ ﺳﻠﻌﺔ ﻳﺘﺎﺟﺮ ﻓﻴﻬﺎ اﻹﻧﺴﺎﻥ، ﺳﻮاء ﻛﺎﻧﺖ ﺃﺻﻼ ﻣﻦ اﻷﺻﻨﺎﻑ اﻟﺘﻲ ﺗﺰﻛﻰ: ﻛﺎﻟﺬﻫﺐ ﻭاﻟﻔﻀﺔ ﻭاﻟﺤﺒﻮﺏ ﻭاﻟﺜﻤﺎﺭ ﻭاﻟﻤﺎﺷﻴﺔ، ﺃﻡ ﻛﺎﻧﺖ ﻣﻦ ﻏﻴﺮﻫﺎ: ﻛﺎﻷﻗﻤﺸﺔ ﻭاﻟﻤﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﻭاﻷﺭﺽ ﻭاﻝﻋﻘﺎﺭاﺕ ﻭاﻷﺳﻬﻢ، ﻧﺠﺐ اﻟﺰﻛﺎﺓ ﻓﻴﻬﺎ۔* (الفقه المنهجي:2/43) (فتاوی علماء البلدالحرام:177) (الفقه الاسلامی وأدلته :2/864)
فضيلة الشيخ عبد الرحمن بن عبد العزيز السديس