درس حدیث نمبر 0213
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سورة رعد – آيت نمبر 31 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0585
اگر کوئی شخص قرآن مجید پڑھ رہا ہو تو اس کو سلام کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص قرآن مجید پڑھ رہا تو دوران تلاوت اگر کوئی اس کے پاس سے گذر ے تو سلام کرنامستحب ہے اورتلاوت کرے والے کے لئے اس کا جواب دینا ضروری ہوگا کیوں کہ تلاوت ایک مسنون چیز ہے اور سلام کا جواب دینا واجب ہے۔
إذَا مَرَّ الْقَارِئُ عَلَى قَوْمٍ سَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَعَادَ إلَى الْقِرَاءَةِ فَإِنْ أَعَادَ التَّعَوُّذَ كَانَ حَسَنًا وَيُسْتَحَبُّ لِمَنْ مَرَّ عَلَى الْقَارِئِ أَنْ يُسَلِّمَ عَلَيْهِ وَيَلْزَمُ الْقَارِئَ رَدُّ السَّلَامِ بِاللَّفْظِ (المجموع : ۱۹۰/۲) (روضة الطالبين ٢٣٢/١٠)
سورة رعد – آيت نمبر 30-31 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0186
ایک پیر پر وزن ڈال کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب۔کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی حالت میں بغیر کسی عذر کے صرف ایک پیر پر وزن ڈال کر نماز پڑھنا مکروہ ہےطحاوی/ 122
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي
فضيلة الشيخ أسامة بن عبدالله الخياط
مولانا جعفر فقّی صاحب ندوی