تجارت اور اسلام
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
قربانی اللہ كا محبوب عمل
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
قرآن كی تلاوت
نیا سال كیا ہے
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
میڈیا اور اسكا استعمال
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
استخارہ اور مشورہ
اسلام ایك سچّا مذہب
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
اسلام دینِ فطرت كا نام ہے
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
حج كی فضیلت
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
آسمانی كتابیں اور قرآنِ مجید
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
عشره ذی الحجہ كی فضیلت
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
الشيخ علي بن عبدالرحمن الحذيفي 27-05-2016
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: شكر الٰہی كیوں اور كیسے
فقہ شافعی سوال نمبر – 0250
سوال:نمبر/ 0250
فقہائے شوافع کے نزدیک کیکڑے کھانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب : کیکڑے کی دو قسمیں ہیں جو کیکڑا پانی کے باہر زندہ نہیں رہتا تو اس طرح کے کیکڑوں کو کھانا جائز ہے ۔ اور جو پانی کے اندر اور باہر بھی زندہ رہتا ہے تو اس کا کھانا جائز نہیں ہے ۔
"مايعيش في الماء وإذا خرج منه كان عيشه عيش المذبوح كالسمك بانواعه فهو حلال لا حاجة الي ذبحه بلا خوف ” (المجموع شرح المهذب29/9)
"مايعيش فيه وإذا اخرج منه كان عيشه عيش المذبوح كالسمك بانواعه فهو حلال وأما ماليس علي صورة السمك المشهورة ففيه ثلاثة أوجه أصحها يحل مطلقا ” (روضة الطالبين 271/3)
نوٹ : اس جواب کو دارالافتاء جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے لے کر لیا گیا ہے