فقہ حنفی سوال نمبر/ 0183 بیمار آدمی کے لیے اگر کپڑے یا نیچے بچھے ہوئی چادر ناپاک ہو اور اس کو بدلنا مشکل اور تکلیف دہ ہو تو کیا ایسا مریض اسی پر نماز پڑھ سکتا ہے؟
جواب-اگر کوئی شخص ہاتھ سے اپنی منی نکالے یا بیوی سے ملاعبت ( لطف اندوز ہونے) سے منی نکل آئے تو روزہ ٹوٹ جائے گا، البتہ قضا ضروری ہے ۔
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0578 اسقاط حمل کے بعدجوخون آتاہے اس پرنفاس کاحکم ہوگایاحیض کا؟
جواب:۔ اسقاط حمل کے بعدجوخون آتاہے وہ خون نفاس کے حکم میں ہوگاچاہے حمل مکمل بچہ کی شکل میں ہویاگوشت کے لوتھراہولیکن د اکترکہے کہ یہ انسانی خلقت کی ابتداء ہے ان تمام صورتوں میں نکلنے والاخون نفاس کاہےجس کی مدت زیادہ سے زیادہ ساٹھ دن اورعام مدت چالیس دن اورکم سے کم مدت ایک لحظہ ہے۔
Fiqhe Shafi Question No/ 0578 What is the ruling with regard to the blood that discharges after abortion? Is it considered as menstrual bleeding or the post natal bleeding?
Ans; The bleeding after abortion is considered as post natal bleeding whether the embryo is developed into a complete foetus or in the form of a lump of flesh. If the doctor says that it is the begining of a foetus then in all these situations the bleeding is considered as post natal bleeding whose maximum period is of 60 days, normal period is 40 days and minimum period is a moment.