سُوۡرَةُ الکهف
درس قرآن نمبر 1081
سورة يوسف – آيت نمبر 021 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر – 0565
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0565
بعض لوگ دوران نماز بلغم اور سردي كو تيشو پيپر سے صاف كرنے کےبعد اسکو لپيت كر جيب میں ركھ ديتے ہيں کيا حديث میں آپ صلى الله عليه وسلم اسكى رہنمائی فرمائی ہے اور اسں طرح كرنے سے نماز کا کيا حكم ہے؟
جواب:۔ صحيح بخارى کی حديث نمبر ٤١٧ سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی شخص كا نماز كی حالت ميں بلغم اور سردی كو تيشو سے صاف كرکے جيب ميں ركھنا جائز ہے اور اس طرح كرنے سے نماز بھی درست ہوگی اسلئے کہ بلغم اور سردى پاک ہے۔
فان كان فيه بصق في ثوبه في الجانب الأيسر وحك بعضه ببعض، ولا يبصق فيه فإنه حرام (٢). قال علامه محمد المرصيفى أما الخارج من الصدر أو الحلق وهو النخامة، ويقال النخاعة والنازل منالدماغ فطاهر (٣) (٢) مغني المحتاج :٣٤٧/١ (٣) حاشية البجير مى :١٠٥/١ (٤) حواشي الشروانى:١٦٤/ ٢(٥) نهاية المحتاج:٦١/٢
fiqhe Shafi Question No/0565
Some people clean their mucus from the nose and phelgm using tissue paper while praying salah and keep it in their pocket by folding it.. Have The messenger of Allah( peace and blessings of Allah be upon him) showed guidance with this regard in the hadeeth and what is the ruling with regard to salah?
Ans; From the hadeeth number 417 of sahih bukhari we come to know that it is permissible for an individual to clean his mucus of nose and phelgm with tissue paper while praying and keep it in pocket and by doing this his salah will also be valid because the mucus from the nose and phelgm are considered to be clean..
فقہ حنفی سوال نمبر – 0178
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0178
کندھا کھلا رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:۔ نماز میں دونوں کندھوں کو ڈھکنا مستحب ہے، لھذا جو شخص ایک یا دونوں کندھے کھول کر نماز پڑھے گا تو وہ کرائت کا مرتکب ہوگا۔ (طحطاوي علي المراقي/١٩٣)
فقہ حنفی سوال نمبر – 0177
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0177
نماز میں آگے کی طرف سینہ باہر نکال کر کھڑا ہونا کیسا ہے؟
جواب:۔ نماز کی حالت میں اللہ تعالی کے سامنے انتہائی عاجزی اور خشوع و خضوع کا اظہار ہونا چاہیے، لھذا اگر کوئی شخص نماز میں سینہ آگے کی طرف باہر نکال کر اکڑ کے کھڑا ہوگا تو یہ سخت بے ادبی اور کراہت کی بات ہوگی۔ مجمع الأنهر ١٢٤/١ فتاوي عالمگیری۱۰۷/۱
فقہ حنفی سوال نمبر – 0176
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0176
نماز کے دوران آنکھیں بند رکھنا کیسا ہے؟
جواب:۔ دوران نماز آنکھیں بلا عذر بند رکھنا مکروہ ہے، لیکن اگر کوئی توجہ اور یکسوئی حاصل کرنے کے لیے آنکھیں بند کرے تو اس کی گنجائش ہے۔ (مجمع الأنهر ٤٢٤/١) (در مختار زكريا٤١٣/٢)
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان – 26-01-2018
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: تعلیمی آغاز پر طلبہ اور اساتذہ کو نصیحت
فقہ شافعی سوال نمبر – 0564
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0564
بعض لوگ بلغم اور تھوک کو قبلہ کی سمت تھوک ديتے ہيں شرعا اس سلسلے ميں كيا رہنمائی ہے؟
جواب:۔ بعض لوگ بلغم اور تھوک کو قبلہ کی سمت تھوک ديتے ہیں شرعا قبلہ کی جانب تھوکنا مکروہ ہے اس لئے کہ قبلہ تمام سمت میں افضل اور مكرم سمت ہے۔
ويكره البصاق عن يمينه وأمامه وهو في غير الصلاة أيضا كما قاله المصنف خلافا لما رجحه الأذرعي تبعا للسبكي من أنه مباح، لكن محل كراهة ذلك أمامه إذا كان متوجها إلى القبلة كما بحثه بعضهم إكراما لها. (مغنى المحتاج :٣٤٧/١) قال علامه الزحيلى ويكره البصاق أيضا وهو في غير الصلاة عن يمينه وأمامه إذا كان متوجها إلى القبلة، إكراما لها. (نهاية المحتاج:٦٠/٢) (الفقه الاسلامي وادلة:٩٦٧/٢) (حاشيتا قيلوبي:٥٤٥/١)
Fiqhe Shafi Question No/0564
Some people spit saliva and phelgm in the direction of qiblah, what does the shariah say with regard to this?
Ans; Some people spit saliva and phelgm in the direction of qiblah, according to the shariah spitting in the direction of qiblah is makrooh because the direction of qiblah is a virtuous and honourable direction among all the directions…
006 – سورة الانعام – آیت نمبر – 024
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)