درس قرآن نمبر 1080
سورة يوسف – آيت نمبر 019-020 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة يوسف – آيت نمبر 019-020 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يوسف – آيت نمبر 019-020 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0563
اگر کوئی مؤذن "أشهد أن لا إله” کو "اشد” پڑھتا ہے تو کیا اس سے معنی میں کوئی تبدیلی ہوگی اور ایسے شخص کی اذان درست ہوگی یا نہیں؟
جواب:۔ اذان کے الفاظ میں کسی حرف میں مد بڑھانا یا لفظ میں کمی زیادتی کرنا مکروہ ہے جبکہ معنی میں کوئی تبدیلی نہ ہو اور اگر معنی میں تبدیلی ہو تو حرام ہے لہذا اگر کوئی مؤذن "أشهد أن لا إله” کو أشد”پڑھتا ہے تو اس سے لفظ أشهد کے معنی باقی نہیں رہتے ہے اس بناء پر یہ تبدیلی حرام ہوگی اور ایسے شخص کی اذان درست نہ ہوگی.
ويكره أذان فاسق وصبي وأعمى، لأنهم مظنة الخطأ والتمطيط والتغني فيه ما لم يتغير به المعنى وإلا حرم. تحفة المحتاج 168/1 أنه لو أتى بكلمة منه على وجه يخل بمعناها لم يصح أنه إذا خفف مشدداً بحيث يخل بمعنى الكلمة لم يصح أذانه. حاشية الجمل 475/1
Fiqhe ShafiQuestion No/0563
If a muazzin recites اشد instead of "أشهد أن لا إله” then does its meaning change and does the adhan of this person become valid?
Ans; Raising madd (stretch) in the letters of adhan or making alterations (addition or reduction) in the words of adhan is makrooh while there occurs no change in its meaning and if the meaning changes then it is forbidden (haram).. Therefore if a muazzin recites اشد instead of أشهد أن لا إلہ then the meaning of اشہد doesnot remain so based on this the alteration will be forbidden (haram) and the adhan of this person will be invalid…
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ سعود بن إبراهيم الشريم
مولانا طارق اکرمی صاحب ندوی
مولانا طارق اکرمی صاحب ندوی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب