درس قرآن نمبر 1030
سورة هود – آيت نمبر 001-002-003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة هود – آيت نمبر 001-002-003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0068
اگر کوئی شخص مکمل طور پر برہنہ ہونے کی حالت میں وضو کرے تو اس کا وضو صحیح ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ وضو کی صحت کے لیے ستر عورت شرط نہیں ہے۔ لہذا اگر کوئی شخص مکمل طور پر برہنہ ہونے کی حالت میں وضو کرے تو اس کا وضو صحیح ہوگا. لیکن وضو کے وقت ستر چھپانا بہتر ہے…
أنَّ سَتْرَ العَوْرَةِ لِلصَّلاةِ مُقارِنٌ لِلصَّلاةِ مِن أوَّلِها إلى آخِرِها، فاكْتَفى بِنِيَّةِ الصَّلاةِ كاسْتِقْبالِ القِبْلَةِ، ولَيْسَ كَذَلِكَ حالُ الوُضُوءِ، لِأنَّ فِعْلَهُ يَتَقَدَّمُ الصَّلاةَ، وإنَّما يَسْتَصْحِبُ حُكْمَهُ فِي الصَّلاةِ فَلَمْ يُجِزْهُ نِيَّةُ الصَّلاةِ…..الحاوي الكبير…1/90
Fiqhe Shafi Question No/0068
If a person performs ablution (wudu) while he is in completely naked state then will his wudu be valid?
Ans; Satr is not the condition for ablution. Therefore if anybody performs ablution while he is in completely naked state then his ablution will be valid but its better to cover his satr (parts of awrah) while performing ablution..
سورة يونس – آيت نمبر 108-109 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة يونس – آيت نمبر 104-105-106-107 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مدبنہ اردو ترجمہ : شفقت الرحمٰن
عنوان: استغفار کی اہمیت
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0530
قبر پر پانی ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ آپ صلى الله عليه وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے اپنے بیٹے ابراہیم کی قبر پر پانی چھڑکا تھا. التلخيص الحبير١٢٣٩ مذکورہ دلیل کی بناء پر مکمل دفن ہونے کے بعد رحمت اور میت کو ٹھنڈک کی نیک فالی لیتے ہوئے اور قبر کی مٹی کی حفاظت کی غرض سے قبر پر پانی چھڑکنا مندوب ہے، چاہے دفن کے بعد بارش ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو بہرصورت پانی چھڑکنا مندوب ہے.
ويندب أن يرش القبر بماء) لفعله – صلى الله عليه وسلم – ذلك بقبر ولده إبراهيم، ولما فيه من التفاؤل بالرحمة وتبريد المضجع للميت وحفظ التراب من تناثره، والأولى أن يكون طهورا باردا. نھایة المحتاج 3/35