بھٹكل جامع مسجد عربی خطبہ – 03-11-2017
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورة يونس – آيت نمبر 037-038-039 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0148
فضا اڑنے والے پرندوں کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟
جواب:۔ ایسے تمام پرندے جو فضا میں اُڑتے ہیں اور فضا ہی میں بیٹ کرتے ہیں ان سے بچنا مشکل ہے اگر وہ بدن پر پڑ جائے تو ناپاک نہ ہوگا ۔ (رد المختار ۲۱۳/۱)
Fiqhe Hanafi Question No/0148
Is the excreta of aerial birds pure?
Ans; The birds that fly in open air and excretes in the air and it is difficult to protect oneself from their excreta, so If their excreta falls on ones body then he will not be impure…
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يونس – آيت نمبر 034-035-036 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0515
اگر کوئی شخص جمعہ کے خطبہ کے دوران مسجد میں داخل ہوجائے تو اس کے لیے اس وقت قضاء نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص دوران خطبہ مسجد میں آئے تو اس کے لئے تحیۃ المسجد یا سنت راتبہ یا قضاء نماز پڑھنے کی گنجائش ہے اس شرط کے ساتھ کہ وہ دو رکعت والی نماز ہو دو رکعت سے زیادہ نہ ہو اور مختصر ہو.جیسے فجر کی قضاء یا فجر سے پہلے کی دو رکعت سنت راتبہ وغیرہ پڑھ سکتے ہیں ۔
من دخل و الامام یخطب صلی رکعتین بنیة التحیة او نحو الراتبة او صلی فائتة بشرط ان تکون رکعتین(حاشیة الشبراملسی مع نھایة:۲/٣١٤) تصح التحیة لداخل قبل جلوسه ولو فی ضمن غیرھا کسنة الجمعة ویجب تخفیفھا…. بان لا یستوفی الاکمل ولا یزید علی رکعتین فیھا ابتداء حاشیة القلیوبی۱/٧٩٤
Fiqhe Shafi Question No/0515
If a person enters the masjid while the khutba is being given then is it permissible for him to perform his missed prayer(qaza namaz)?
Ans? If a person enters the masjid while the khutba is being given then it is permissible for him to perform tahiyatul masjid or sunnah raatib or missed prayers with the condition that the prayer does not exceed two rakah and should be short like the missed prayer of fajr or the sunnah prayer of before fajr prayer..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فقہ حنفی سوال نمبر (۱٤٧)
تیمم کے فرائض کیا ہے؟
جواب:۔ تیمم کے فرائض مندرجہ ذیل ہیں
۱) تیمم کی نیت کرنا
۲) مٹی یا مٹی کی جنس یعنی دھول وغیرہ کا پاک ہونا
۳) دوبار مٹی یا اس جیسی جنس کی چیزوں پر ہاتھ مارنا یا ہاتھ رکھنا
٤) پورے چہرے کا مسح کرنا اور دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت پورا پورا مسح کرنا
۵) تیمم کرتے وقت اپنے ہاتھ سے کم ازکم تین انگلیوں کو مسح کے لیے استعمال کرنا (ہدایہ جلد اوّل باب التیمم)
Fiqhe Hanafi Question No/0147
What are the compulsory acts (faraiz) of tayammum?
Ans; The compulsory acts of tayammum are s follows;
1) Making intention of tayammum
2) Soil or the elements of soil like dust should be clean
3) striking hands on earth and Rubbing throughout the face and rubbing both forearms including elbows
5)Use of atleast three fingers while performing tayammum..