درس حدیث نمبر 0165
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة يونس – آيت نمبر 030-031-032-033 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0513
کسی مسلمان عورت کے لیے کافر عورت کے سامنے اپنے کن اعضاء کو چھپانا ضروری ہے؟
جواب:۔ اللہ فرماتا ہے “مسلمان عورتیں اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہر کے سامنے… اور مسلمان عورتوں کے سامنے” (سورة النور/۳۱)
فقہاء کرام نے ایت کریمہ اور دیگر آحایث کو سامنے رکھتے ہوئے یہ مسئلہ بیان کیا ہے کہ مسلمان عورت کو چاہیے کہ کافر عورت سے پردہ کرے، لہذا مسلمان عورت کے لیے کافر عورت کے سامنے اپنے تمام اعضاء (چہرا اور ہتیلی کے علاوہ ) کو چھپانا ضروری ہے اس لیے کہ کافر عورت کا مسلمان عورت کو عام (حالت میں بھی) دیکھنا حرام ہے۔ البتہ وہ اعضاء جو کام کاج کے وقت ظاہر ہوتے ہیں. جیساکہ چہرہ اور ہتہلیوں کا چھپانا ضروری نہیں ہے.
(والاصح تحريم نظر) كافرة(ذمية) أو غيرها (إلى مسلمة) فتحتجب المسلمة عنها….. نعم على الأول يجوز أن ترى منها ما يبدو عند المهنة.
اذاکانت المرأۃ کافرۃ فلا یجوز للمسلمة لان تنکشف لھا لان الله تعالی قال اونسائھن. والکافرۃ لیست من نسائنا ولانھا اجنبیة فی الدین وکان ابعد من الرجل الاجنبیة. مختصرتفسیرالبغوی:۱/٦٥٠) السنن الكبرى :13542 مغني المحتاج 324/4
Fiqhe Shafi Question No/0513
Which parts of the body should a muslim woman hide from the non muslim woman?
Ans; Allah says,” Muslim women should not expose their adornment except to their husbands… and to their muslim women..” (Surah al nur/31)
The jurists (fuqaha) based their opinion from this Qura’nic verse and other hadeeths that a muslim woman should cover themselves from non muslim woman ..Therefore a muslim woman should cover her body parts(except her face and hands) From the non muslim woman because it is forbidden for a non muslim woman to look at the muslim woman even in normal condition.. However, it is not necessary to cover the body parts that are visible while working like hands and face..
سورة يونس – آيت نمبر 028-029 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يونس – آيت نمبر 025-026-027 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0512
جمعہ کے خطبہ میں تقوی کی نصیحت صریح الفاظ سے ضروری ہے یا آیات قرآنی کے ضمن میں تقوی کی وصیت کافی ہے؟
جواب:۔ جمعہ کے خطبہ میں تقوی کی نصیحت الفاظ صریح سے ضروری نہیں ہے بلکہ آیت قرآنی کے ضمن میں تقوی کی نصیحت کافی ہوجائے گی مثلا اللہ تعالی کا فرمان (يا أيها الناس اتقوا ربكم) اور قرآن کی آیت سے وصیت کرنا یہی زیادہ بہتر ہے۔
علامہ عمرانی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ "ولفظ الوصية ليس بشرط في الخطبة ولو قرأ آية فيها وصية كقوله تعالی: ( يا أيها الناس اتقوا ربكم ) أجزأه لأنها أبلغ من الوصية. هذا مذهبنا. (البيان ٢/ ٥٤٨)
Fiqhe Shafi Question No/0512
In friday khutbah,Is it necessary to describe the advice of taqwa in clear words or just describing it in the form of Qura’nic verses is sufficient?
Ans; In friday khutbah, describing the advice of taqwa in clear words is not necessary indeed it is sufficient to describe it in the form of quranic verses.. for example; Allah Ta’ala says
(يا أيها الناس اتقوا ربكم)and delivering it in the form of Queanic verses is better than it..