بھٹكل تنظیم جمعہ مسجِد عربی خطبہ – 26-01-2024
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فضيلة الشيخ علي بن عبد الرحمن الحذيفي
فضيلة الشيخ بندر بن عبد العزيز بليلة
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر / 1244
اگر کوئی چیز بنانے کے لئے (اوڈر) دی گئی ہو اور اس چیز کے بنانے کے بعد دینے والا شخص اس کی اجرت ادا کرنے سے پہلے وہ چیز طلب کرے اور وہ دینے کے لیے تیار نہ ہو تو وہ چیز بنانے والے کو اجرت نہ دینے پر اس چیز کو روکے رکھنے کا حق ہوگا یا نہیں؟
کسی کے پاس کوئی چیز بنانے کے لئے دی گئی ہو تو بنانے کے بعد اسے اُجرت ملنے تک اس چیز کو واپس نہ کرنے کا حق حاصل ہے۔ اگر اجرت ادا کرنے میں تاخیر کرے اور بنانے والا وہ چیز دینے کے لیے تیار نہ ہوتو اسے مطالبہ کا اختیار نہیں ہوگا بلکہ پہلے اجرت ادا کرنا ضروری ہوگا
قال الإمام ابن حجر الهيتمى رحمة الله عليه: وَقَدْ صَرَّحُوا بِأَنَّ لِنَحْوِ الْقَصَّارِ حَبْسَ الثَّوْبِ لِرَهْنِهَا بِأُجْرَتِهِ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهَا. تحفة المحتاج:١١١/٦
قال الإمام الدمياطي رحمة الله عليه: يجوز لنحو القصار حبس الثوب، كرهنه، بأجرته حتى يستوفيها. إعانة الطالبين: ١٤٠/٣
نهاية المحتاج ٢٥٠/٥
فتح المعين ٢٨٥
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)