جمعرات _19 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0145
کسی غیر کی زمین میں اپنی میت کو دفن کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ زبردستی بلااجازت کسی غیر کی زمین میں میت دفن کرنا شرعا جائز نہیں ہے۔ (رواہ احمد ۳۸۷)
Fiqhe Hanafi Question No/0145
How about burying a deceased in the land of somebody else?
Ans; It is not permissible in shariah to bury a deceased in the land of someone else forcefully without their permission..
جمعرات _19 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعرات _19 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة يونس – آيت نمبر 003-004 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
بدھ _18 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
بدھ _18 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0507
اگر کسی شخص نے جمعہ کے دن صبح صادق کے بعد یہ سوچ کر سفر کیا کہ اس کو جمعہ مل سکتی ہے لیکن ٹرین کی تاخیر یا ٹرافک کی پریشانی یا کسی اور حادثے کی بناء پر وہ اپنے منزل مقصود پر نہیں پہنچ پایا اور جمعہ کی نماز فوت ہوجائے تو شرعیت کی نظر میں ایسے شخص کو ترک جمعہ کا گناہ ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کسی شخص نے جمعہ کے دن صبح صادق کے بعد یہ سوچ کر سفر کرے کہ اس کو جمعہ مل سکتی ہے تو یہ جائز ہے لیکن ٹرین کی تاخیر یا ٹرافک کی پریشانی یا کسی اور حادثے کی بناء پر وہ اپنے منزل مقصود پر نہیں پہنچ پایا اور جمعہ فوت ہوئی تو شریعت کی نظر میں ایسے شخص کو ترک جمعہ کا گناہ نہیں ہوگا اور نہ اس کا سفر معصیت والا ہوگا لیکن اگر اس کو لوٹنا ممکن ہو اور جمعہ ملنے کا امکان ہو تو اس کے لیے واپس لوٹنا واجب ہے.
ويحرم على من لزمته الجمعة السفر بعد الزوال… إلا أن يغلب على ظنه أنه يدرك الجمعة في مقصده أو طريقه لحصول المقصد…. وهو إدراكها، فلو تبين خلاف ظنه بعد السفر فلا إثم والسفر غير معصية كما هو ظاهر. نعم إن أمكن عوده وإدراكها فيتجه وجوبه. بجيرمي على الخطيب 187/2 فتح العلام 16/3 حاشية البجيرمي 379/1 إعانة الطالبين 151/2
Fiqhe Shafi Question /0507
If an individual begins his journey on friday after the dawn thinking that he may get the friday prayer but due to the delay of train or traffic or some other problems he could not reach his destiny and misses the friday prayer then according to shariah will he become a sinner for missing the friday prayer?
Ans; If an individual begins his journey on friday after the dawn thinking that he may get the friday prayer but due to the delay of train or traffic or some other problems he could not reach his destiny and misses the friday prayer then according to shariah neither he will be considered as a sinner nor his journey will be considered as a sinful journey but if it is possible for him to return and attain the jumma prayer then returning is compulsory(wajib)..
بدھ _18 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: اللّٰہ کا صفاتی نام "السلام” اور اس کے تقاضے
بدھ _18 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
بدھ _18 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة يونس – آيت نمبر 001-002 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
منگل _17 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
منگل _17 _اکتوبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة يونس – آيت نمبر 001-002 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)