منگل _19 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقه حنفي سوال نمبر/ 0138
نماز کا فدیہ کتنا ہے؟
جواب:۔ ایک نماز کے بدلے میں ایک صدقہ فطر (یعنی ایک کلو پانچ سو پچھتر گرام گندم) یا اس کی قیمت دینا ہے ایک دن میں وتر کی نماز کو ملا کر چھ نمازوں کا فدیہ واجب ہے۔
Fiqhe Hanafi Question No/0138
How much fidya is to be given for Salah?
Ans; For each salah, one sadqa al fitr (1kg and 575grams) or its amount should be given and for each day including vitr giving the fidya of 6 prayers is compulsory..
منگل _19 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0137
کیا عدت گزارنے والی عورت کسی کی عیادت کے لیے جاسکتی ہے؟
جواب:۔ عدت گزارنے والی عورت حالت عدت میں کسی کی عیادت کے لیے نہیں جاسکتی. فتاوی عالمگیری۱٦٢/٢
Fiqhe Hanafi Question No/0137
Can a woman in iddah visit sick people?
Ans; It is not permissible for a woman in iddah to go to visit the sick people..
منگل _19 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0136
خالی گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب:۔ جب خالی مکان میں داخل ہوں تو اس طرح سلام کرنا چاہیے۔
"السلام علينا وعلي عباد الله الصالحين”. (شامی ٥٩٢/٩)
Fiqhe Hanafi Question no/0136
Should one say salam while entering a vacant house?
Ans;When entering a vacant house one must say salam as follows;
‘السلام علينا وعلي عباد الله الصالحين’
"Assalamualina wa aala ebaadillah e saaliheen "
منگل _19 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة التوبة – آيت نمبر 067-068-069 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
پیر _18 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
پیر _18 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة التوبة – آيت نمبر 063-064-065-066 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
اتوار _17 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _17 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0491
زمزم کے پانی سے وضو اور غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ صحیح بخاری و صحیح مسلم اور دوسری احادیث کو سامنے رکھتے ہوئے فقہاء کرام نے یہ مسئلہ بیان کیا ہے کہ ماء زمزم سے وضو اور غسل کرنا جائز ہے، اور نجاست کو دور کرنا بھی جائز ہے البتہ نجاست کے لیے زمزم پانی کے استعمال کرنے میں احتیاط کرنا بہتر ہے۔ (صحیح بخاری۱۳۹) (صحیح مسلم ٦٣٥٦)
ولا یکرہ الوضوء والغسل بماء زمزم. (البیان:96/1) الماء الذی توضا به صلی اللہ علیہ وسلم لیلتئذ کان من ماء زمزم) فتح الباری 240/1) المیاہ التی تجوز الطھارة بھا سبع میاہ ورابعھا ماء البئر: تنبیه شمل اطلاق البئر بئر زمزم ۔۔۔
وفی المجموع حکایة الاجماع علی صحة الطھارۃ به وانه لا ینبغی ازالة النجاسة به۔ (الاقناع: 86/1)
Fiqhe Shafi Question no/0491
What is the ruling on performing ablution and ghusl using zamzam water?
Ans; By going through the hadeeths of sahih bukhari, sahih muslim and other hadeeths, the jurists(fuqaha) concluded that performing ablution and ghusl and even cleaning the impurities using zamzam water is permissible.. However it is better to take caution from removing the najasah using zamzam water…Sahih bukhari(139) Sahih muslim(6356)
اتوار _17 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0487
اگر کسی کے کپڑے پر نجاست لگ جائے اور وہ اس کو اس قدر دھوئے کہ مزہ اور بو ختم ہوجائے صرف رنگ باقی رہے تو کیا اس کپڑے کی طہارت کے لیے اتنا دھونا کافی ہوگا۔؟
جواب:۔ کسی شخص کے کپڑے پر نجاست لگ جائے اور وہ اس کو اس قدر دھوئے کہ مزہ اور بو ختم جائے اور اگر رنگ مشقت کے بعد بھی باقی رہے تو اس کا پاکی میں شمار ہوگا اور اگر بغیر مشقت کے رنگ کو باقی رکھے تو اس کو زائل کرنا ضروری ہے۔
وَإِنْ كَانَتْ) عَيْنِيَّةً (وَجَبَ) بَعْدَ زَوَالِ عَيْنِهَا (إزَالَةُ الطَّعْمِ) وَإِنْ عَسُرَ؛ لِأَنَّ بَقَاءَهُ يَدُلُّ عَلَى بَقَاءِ الْعَيْنِ، وَوَجَبَ مُحَاوَلَةُ إزَالَةِ غَيْرِهِ (وَلَا يَضُرُّ بَقَاءُ لَوْنٍ) كَلَوْنِ الدَّمِ (أَوْ رِيحٍ) كَرَائِحَةِ الْخَمْرِ (عَسُرَ زَوَالُهُ) فَيَطْهُرُ لِلْمَشَقَّةِ، بِخِلَافِ مَا إذَا سَهُلَ فَيَضُرُّ بَقَاؤُهُ لِدَلَالَةِ ذَلِكَ عَلَى بَقَاءِ الْعَيْنِ
مغنی المحتاج(١٤٦/۱)
Fiqhe Shafi Question no/0487
If the cloth is been touched with impurity (najaasat) and it is washed to such an extent that there is no taste or smell left , except the colour . Is it enough to wash this kind of cloth to this extent ?
Ans) If the cloth with impurity is washed to such an extent that there is no taste or smell left except the colour, after trying to remove it continuously then , this cloth will be measured in clean cloth . But, if it’s not tried hardly to remove the stain , it will be necessary to dispel that cloth .
اتوار _17 _ستمبر _2017AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ صلاح بن محمد البدير