درس قرآن نمبر 0985
سورة التوبة – آيت نمبر 115-116-117 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة التوبة – آيت نمبر 115-116-117 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة التوبة – آيت نمبر 113-114 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0503
اگر کوئی شخص نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد قرأت مسنونہ میں غلطی کرے تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد قرأت مسنونہ میں ایسی غلطی کرے جس سے قرآن کے معنی بدلتے ہو تو اس سے نماز درست ہوگی اور اعادہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
وَأَكْرَهُ أَنْ يَكُونَ الْإِمَامُ لَحَّانًا؛ لِأَنَّ اللَّحَّانَ قَدْ يُحِيلُ مَعَانِيَ الْقُرْآنِ فَإِنْ لَمْ يَلْحَنْ لَحْنًا يُحِيلُ مَعْنَى الْقُرْآنِ أَجْزَأَتْهُ صَلَاتُهُ.
وَإِنْ لَحَنَ فِي أُمِّ الْقُرْآنِ لِحَانًا يُحِيلُ مَعْنَى شَيْءٍ مِنْهَا لَمْ أَرَ صَلَاتَهُ مُجْزِئَةً عَنْهُ وَلَا عَمَّنْ خَلْفَهُ وَإِنْ لَحَنَ فِي غَيْرِهَا كَرِهْته وَلَمْ أَرَ عَلَيْهِ إعَادَةً؛ لِأَنَّهُ لَوْ تَرَكَ قِرَاءَةَ غَيْرِ أُمِّ الْقُرْآنِ وَأَتَى بِأُمِّ الْقُرْآنِ رَجَوْت أَنْ تُجْزِئَهُ صَلَاتُهُ وَإِذَا أَجْزَأَتْهُ أَجْزَأَتْ مَنْ خَلْفَهُ إنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى.ُ ( الأم.2./251)
Fiqhe Shafi Question No:0503
If a person makes mistake in the qirat e masnoon(surah recited after sureh fatiha)then will his salah be valid?
Ans; If a person makes such a mistake in Qirat masnoon which changes the meaning of Qura’n even then the salah will be valid and he doesn’t have to repeat the prayer..
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0144
کیا استعمالی زیورات پر ہر سال زکات نکالنا واجب ہے یا ایک مرتبہ نکالنا کافی ہوگا؟
جواب:۔استعمال ہونے والے زیورات پر ہر سال زکات نکالنا واجب ہے اور ان زیوارت کی زکات عورت کے ذمہ ہوگی۔ (درمختار 173/3)
Fiqhe Hanafi Question No/0144
Is it compulsory to pay zakah for used jewelleries every year or can it be paid only once?
Ans;It is compulsory to pay zakah for the used jewelleries every year and the women herself should pay zalah for it..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة التوبة – آيت نمبر 112-113-114 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)