خطبة العرفة – 31-08-2017
فضيلة الشيخ سعد بن ناصر الشثري
فضيلة الشيخ سعد بن ناصر الشثري
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0132
عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ فقہائے احناف کے نزدیک عرفہ کے دن یعنی 9/ ذی الحجہ کو روزہ رکھنا سنت ہے اور اس دن روزہ کی بڑی فضیلت احادیث میں آئی ہے۔ لہذا اس دن روزہ کا اہتمام کرنا چاہئے. صحيح البخاري1984 صحیح بخاری2740 سنن الترمذي 748 (سنن الترمذي 747) (صحيح مسلم 2804) (سنن الترمذي754)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة التوبة – آيت نمبر 037-038-039 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0482
قربانی کی نیت سے جانور خریدنے کے بعد اس کا دودھ نکالنا جائز ہے یا نہیں، اگر کسی نے نکال لیا تو اس دودھ کا یا دودھ کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہے یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص قربانی کی نیت سے جانور خریدے تو اسکے لیے دودھ کا نکالنا اور پینا جائز ہے اور اس کا صدقہ کرنا واجب نہیں البتہ دودھ کا صدقہ کرنا بہتر اور پسندیدہ ہے۔
ولبن الضحية كلبن البدنة …لا يشرب منه صاحبه الا الفضل عن ولدها … ولو تصدق به كان احب الي۔ (السنن الکبری۱۹۱۹۲) (الام 586/3)
Fiqhe Shafi Question no/0482
Is it permissible to remove the milk of the animal which is bought with the niyyah of sacrifice and if anybody does it then is it compulsory to give the sadqa of the milk or the price of that milk?
Ans; if a person buys an animal with the niyyah of sacrificing it, then it is permissible for him to remove and drink the milk of that cow only if the milk is more than the baby needs and upon removing the milk, giving sadqa of that milk or the price of that milk is not compulsory.. Indeed he can drink that milk.. However, giving the sadqa of milk is likeable and better..
سورة التوبة – آيت نمبر 037 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ