قربانی كے جانور كا احترام
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ كا “ذی الحجّہ كے دس دن” كے عنوان پر مورخہ 26 سبتمبر 2014 كا دیا ہوا جمعہ بیان
اس میں بھٹکل کے جمعہ بیانات اور مولانا عبد الباری ندوی صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر اور فکروخبر فقہ شافعی کے مسلئہ مسائل بھیجے جاتے ہیں
واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں
ٹیلیگرام كے لئے یہ دونوں لنك كلك كریں
1- تفسیر اور جمعہ بیانات لنك 2- فقہ شافعی سوالات جوابات لنك
اس میں فکروخبر فقہ حنفی کے مسلئہ مسائل بھیجے جاتے ہیں
واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں
ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں
اس میں مولانا صادق اكرمی ندوی صاحب کی نوائطی درسِ حدیث بھیجے جاتے ہیں
واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں
ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں
اس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے عربی خطبات ہر ہفتے بھیجے جاتے ہیں
واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں
ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں
اس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے خطبات کا اردو ترجمہ بھیجا جاتا ہے
واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں
ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں
اس گروپ میں فكروخبر كے نیوزو نیوزاور سیدھی بات كی ویڈیو بھیجی جاتی ہے
واٹس ایپ كے لئے یہ لنك كلك كريں
ٹیلیگرام كے لئے یہ لنك كلك كریں
(اگر كسی كے موبائل میں اوپر والی لنكس كام نہیں كر رہی ہے تو اس لنك كا استعمال كریں)
Note / Ladies, please use this link
Jumma bayans of bhatkal and tafseers of moulana Abdulbari nadvi and Issues of fikrokhabar fiqheshafi are posted here
click this link for whatsapp
click both links given below for telegram
1- Tafseer and juma bayanaat link 2- Fiqheshafee sawal jawab link
Issues of fikrokhabar fiqhehanafi are posted here
click this link for whatsapp
click this link for telegram
Darse hadees by Moulana sadiq akrami nadvi posted here
click this link for whatsapp click this link for telegram
Arabic khutbas of Makkah and Madina are posted here weekly
click this link for whatsapp click this link for telegram
Urdu translation of khutbas from makkah and madina are posted here
click this link for whatsapp click this link for telegram
fikrokhabar news, news and seedhibaath videos are posted here
click this link for whatsapp click this link for telegram
(If any of the links above don’t work on your device, then click the given link)
اسلامی افكار ویب سائٹ كی افتتاحی تقریب میں مولانا الیاس جاكٹی صاحب ندوی كے تاثرات
سورة التوبة – آيت نمبر 036 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
قہ شافعی سوال نمبر/ 0484
مینڈھا اگر ایک سال سے کم ہو لیکن اسکے دانت نکل چکے ہو تو کیا یہ مینڈھا قربانی کے لیے کافی ہوگا؟
جواب:۔ قربانی میں کافی ہونے کے لیے مینڈھے کا ایک سال ہونا ضروری ہے. البتہ اگر ایک سال مکمل نہ ہںولیکن ایک سال مکمل ہونے سے پہلے دانت گر جائے تو قربانی کافی ہوگی لیکن اگر دانت صرف نکلے ہوں گرے نہ ہوں تب بھی قربانی کافی نہ ہوگی.
ولا یجزئ اقل من جذع الضان…والجذع ذو سنة تامة نعم ان اجذع قبلھا ای : اسقط سنة اجزا. (اسنی المطالب٤٥٤/٢)
اما شرط الضان فھو ان یکون قد طعن فی الثانیة، او اجدع ای سقطت اسنانه المامیة ولو لم یبلغ سنة. (الفقه المنھجی٢٣٤/١)
Fiqhe Shafi Question no/0484
If the sheep is of less than one year but its teeth have comeout then is this sheep eligible for sacrifice (qurbani)?
Ans: For the eligibility of sacrifice the sheep must be one year old.. However, if the animal has not completed one year but the teeth has fallen before the completion of one year then the animal is eligible for sacrifice and if the teeth have just come out and not fallen then the animal is not suitable for sacrifice..
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0130
چرم قربانی کو مساجد اور رفاہی کاموں میں لگانا کیسا ہے؟
جواب:۔ چرم قربانی کی قیمت غرباء کا حق ہے اس رقم کو مساجد اور دیگر رفاہی کاموں میں استعمال کرنا درست نہیں ہے۔ (الهدايه 243/4)
Fiqhe Hanafi Question No/0130
How about giving the skin of slaughtered animal to the mosques and other welfare works?
Ans: The price of the skin of slaughtered animal is the right of poor people so giving off the price of it to mosques and other welfare works is not valid..
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0483
جس شخص کا قربانی کا ارادہ ہو اس کے لئے خون ٹیسٹ کرانا اور پچھنہ لگانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ جب ذی الحجہ کے ابتدائی دس دن شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ اپنے بال اور چمڑی میں سے کچھ نہ لے (صحیح مسلم/۱۹۷۷) حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ جو شخص قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو اس کے لیے اپنے بال اور چمڑی کو کاٹنا مکروہ ہے البتہ اگر کسی کو تکلیف ہو تو اس کے لیے گنجائش ہے لہٰذا ایسے شخص کے لئے ضرورتا بال کاٹنا، پچھنہ لگانا اسی طرح خون ٹیسٹ کرانا مکروہ نہیں ہوگا۔
ومن أراد التضحية فدخل علیه عشر ذی الحجة كرہ له أخذ شیء من أجزاء بدنه و شعرہ حتى یضحی… و یکرہ مخالفة ذلك…..و المعنى فیه شمول المغفرة لجميع اجزاءه.. وظاھر أنه یستثنی من ذلك ما یزال بالختان والفصد و نحوهما وان محل کراھة ذلك إذا لم تدع الیه حاجة ۔ (اسنی المطالب٤٦٧/٢)
Fiqhe Shafi Question no/0483
What is the ruling with regard to doing blood test and using of syringe for the one who has the intention of sacrificing an animal ?
Ans: It has been narrated by Hazrat Umm e Salma that the Prophet of Allah PBUH said, "when the 10 days of zil hajjah begins and if any of you have the intention of sacrificing an animal then they should not remove anything from their hair or skin. (Sahih Muslim 1988)
From the above narration we become aware that for the one who has the intention of sacrificing an animal, removing anything from the head or skin is makrooh. Verily, if anyone has any ailment then for them it is allowed. Therefore, for this person, blood test, using of syringe and cutting of hair is not makrooh.