درس قرآن نمبر 0947
سورة التوبة – آيت نمبر 034-035 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة التوبة – آيت نمبر 034-035 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0481
حاجیوں کیلے عیدالضحی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ حاجیوں کیلے عیدالضحی کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا مسنون نہیں ہے بلکہ تنہا پڑھنا مسنون ہے۔
علامہ ابن حجر ہیتمی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: صلي العيدين ندبا كل مكلف وان لم تلزمه الجمعة لا حاج بمنى فلا تسن له للاتباع: أى جماعة تسن للمفرد ولو بغير منى فيما يظهر … (فتح الجواد ٣٢٦/١)
Fiqhe Shafi Question No/0481
What is the ruling with regard to praying eid ul adha by the Hajis?
Ans: It is not masnoon (not a traditional practice by the Prophet) for the Hajis to pray Eid ul Adha prayers in congregation but reading it alone is masnoon
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0126
اگر قربانی کے جانور کی عمر کا صحیح علم نہ ہو تو ایسے جانور کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ شریعت اسلامی میں قربانی کے لیے جانوروں کی عمر متعین کردی ہیں اور ان کا پورا ہونا ضروری ہے چنانچہ بڑے جانوروں میں اونٹ پانچ سال، گائے بیل،بھینس دو سال اور بکرا بکری کا ایک سال مکمل ہونا ضروری ہی اس سے ایک دن بھی کم ہو تو اس کی قربانی درست نہیں ہوسکتی۔اگر عمر معلوم نہ ہو بہتر ہے کہ اس جانور کو بیچ کر دوسرے جانور کی قربانی کرے۔ (ابوداود /۲۷۹۹) (فتاوی التاتارخانیة٤٢٥/١٨) (رد المختار علي الدر المختار٤٦٦/٩)
Fiqhe Hanafi Question No/0126
What is the ruling on sacrificing the animal whose exact age is not known?
Ans; The islamic shariah has determined the correct ages of animals for their sacrifice and its fulfillment is necessary.. Thereupon the age of bigger animals are camels must be of 5 years ; cow, buffallo 2 years and goats must complete one year and if a day is less to it then its sacrifice will not be valid.. If one doesn’ t know the age of animal then its better to sell the animal and buy a new one for sacrifice..
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0129
حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔ حلال جانوروں کی اوجھڑی کھانا شرعاً درست ہے، لیکن اُسے اچھی طرح پاک و صاف کرکے ہی استعمال کرنا چاہیے (فتاویٰ محمودیہ ۱۷/۲۹۵)
وأما بیان ما یحرم أکله من أجزاء الحیوان المأکول، فالذي یحرم أکله منه سبعة الدم المسفوح، والذکر، والأنثیان، والقبل، والغدۃ، والمثانة، والمرارۃ، لقوله تعالیٰ: "وَیَحِلُّ لَہُمُ الطَّیِّبَاتُ وَیُحَرِّمُ عَلَیْہِمُ الْخَبَآئِثَ”
وہٰذہ الأشیاء السبعة مما تسخبثه الطبائع السلیمة فکانت محرمة. بدائع الصنائع٤/۲۷۲
Fiqhe Hanafi Question No/0129
Is it permissible to consume the intestine of Halal animal?
Ans; Consuming the intestine of halal animal is permissible in shariah but one must use the intestines after cleaning it properly..
سورة التوبة – آيت نمبر 031-032-033 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي