درس حدیث نمبر 0129
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة الأنفال– آيت نمبر 041 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0106
کیا حج کرنے سے حقوق العباد بھی ساقط ہوجاتا ہے یا نہیں؟
جواب:۔ حج کرنے سے بندوں کا حق ہرگز ساقط نہیں ہوگا، اس کے لیے معافی تلافی اور حق کی ادائیگی ضروری ہے۔ (مرقاة المفاتيح ١٧٩/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0106
Does practising hajj fullfil the rights of people(huqooq ul ibaad)?
Ans; Performing hajj doesnot fullfil the rights of people.. for this asking forgiveness and fulfilling the rights is also necessary..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأنفال– آيت نمبر 041 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0105
حج سبسڈی سے فائدہ اٹھانا کیسا ہے؟
جواب:۔ حج سبسڈی حکومت ہند کی طرف سے حجاج کے لیے تعاون کی ایک شکل ہے اس لیے حجاج کو اس رعایت سے فائدہ اٹھانے میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے۔ (تقديرات الرافعي علي حاشية ابن عابدين باب العشر/١٣٩)
Fiqhe Hanafi Question No/0105
How about getting benefitted by Hajj subsidy?
Ans; Hajj subsidy is a helping service for the hajj pilgrims organized by the government of India and there is nothing wrong with getting benefitted by this service..