درس قرآن نمبر 0872
سورة الأعراف– آيت نمبر 188 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة الأعراف– آيت نمبر 188 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0436
اگر کوئی شخص محنت مزدوری والا کام کرتا ہو اور اس کی وجہ سے گرد و غبار اس کے پیٹ میں چلا جائے تو ایسے شخص کے روزے کا کیا مسئلہ ہے؟
جواب:۔ عام طور پر محنت مزدوری کرنے والے کام میں غبار اور ذرات وغیرہ پیٹ میں چلےجاتےہیں اور ظاہر سی بات ہے کہ اس سے بچنا ممکن نہیں ہوتا، لہذا شریعت نے اس سے درگذر کیا ہے، اور ایسی صورت میں اس شخص کا روزہ نہیں توٹے گا.
امام نووي رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
اﺗﻔﻖ ﺃﺻﺤﺎﺑﻨﺎ ﻋﻠﻰ ﺃﻧﻪ ﻟﻮ ﻃﺎﺭﺕ ﺫﺑﺎﺑﺔ ﻓﺪﺧﻠﺖ ﺟﻮﻓﻪ ﺃﻭ ﻭﺻﻞ ﺇﻟﻴﻪ ﻏﺒﺎﺭ اﻟﻄﺮﻳﻖ ﺃﻭ ﻏﺮﺑﻠﺔ اﻟﺪﻗﻴﻖ ﺑﻐﻴﺮ ﺗﻌﻤﺪ ﻟﻢ ﻳﻔﻄﺮ ﻗﺎﻝ ﺃﺻﺤﺎﺑﻨﺎ ﻭﻻ ﻳﻜﻠﻒ ﺇﻃﺒﺎﻕ ﻓﻤﻪ ﻋﻨﺪ اﻟﻐﺒﺎﺭ ﻭاﻟﻐﺮﺑﻠﺔ ﻻﻥﻓﻴﻪ ﺣﺮﺟﺎ (المجموع327/328/6
Fiqhe Shafi Question No/0436
If a person is a hardworking labourer due to which the dust goes into his stomach then what is the ruling with regard to his fast?
Ans; Usually due to the hardworking labour the dust goes into the stomach and it is impossible to refrain from it Therefore, According to shariah it is forgiven and in this situation his fast does not invalidate
فقہ حنفی سوال نمبر/0073
ہندوستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمتیں مختلف ہوتی ہیں تو زکوٰۃ کس اعتبار سے نکالی جائے گی؟
جواب- آدمی جہاں پر زکوٰۃ نکالتا ہے وہاں کی قیمت کا اعتبار ہوگا (در المختار 3/211)
Fiqhe Hanafi Question No/0073
The prices of gold differ in different parts of India then on what basis should one pay zakah?
Ans; The amount of zakah to be paid will be determined depending on the place where a person resides in.
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل
فضيلة الشيخ محمد خالد القارئ
فضيلة الشيخ ياسر بن راشد الدوسري
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأعراف– آيت نمبر 187 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0435
روزہ کی حالت میں اکثروقت سوتے رہنے سے روزہ مکروہ ہوگا؟
جواب:۔ روزہ کی حالت میں سونے سے روزہ میں کوئی کمی نہیں آئی گی اور ثواب بھی مل جائے گا. البتہ وقت پر نمازوں کا اہتمام ضروری ہے
(ﻭﻻ ﻳﻀﺮ ﻧﻮﻣﻪ) ﺃﻱ ﻧﻮﻡ ﻛﻞ اﻟﻴﻮﻡ. (حاشية البجیرمی 76/2)
ﻗﻮﻟﻪ: ﻭﻻ ﻳﻀﺮ ﻧﻮﻣﻪ) ﻭﻣﻊ ﺫﻟﻚ ﻳﺤﺼﻞ ﻟﻪ ﺛﻮاﺏ اﻟﺼﻮﻡ….(حاشية الجمل 323/2
Fiqhe Shafi Question No/0435
Does the fast become makrooh if one sleeps most of the time when in the state of fasting?
Ans; Sleeping in a state of fasting does not cause any deficit to the fast and also he will get the reward..However one must be punctual for salah..
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0072
کسی شخص کے پاس کچھ سونا اور کچھ چاندی ہے اور دونوں اپنے اپنے نصاب سے کم ہیں مثلاً سونا صرف دو تولہ ہے اور چاندی بیس تولہ تو کیا ایسے شخص پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟
جواب:۔ جب سونا اور چاندی دونوں اپنے اپنے نصاب سے کم ہو تو دونوں کی قیمت لگائی جائے گی اگر یہ قیمت کسی ایک نصاب کو پہونچ جائے جیسا کہ دونوں کی قیمت ملا کر چاندی کے نصاب 612.38 گرام کی قیمت کو پہونچ جائے تو ایسے شخص پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔ (الدرالمختار مع رد المختار 3/229)
Fiqhe Hanafi Question No/0072
A person has some gold and silver and both of these are less than their own threshold(nisab)for example; gold is only 2 tola and silver is 20 tola then does zakah become compulsory on this person?
Ans; When gold and silver both are less than their own threshold then the price of both will be calculated and if the total amount reaches the threshold of any one of these for example adding both the prices the sum reaches to the threshold of silver (612.38)gram then zakah become compulsory on this person..