مدينة المنوّرة دعاء – 23 رمضان 1438
فضيلة الشيخ صلاح بن محمد البدير
فضيلة الشيخ صلاح بن محمد البدير
فضيلة الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس
سورة الأنفال– آيت نمبر 011-012-013-014 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0445
اگر کسی جگہ افطاری کے عین چار/ پانچ منٹ پہلے موذن اذان دے اور لوگ افطار کرے تو ان کے روزوں کا کیا مسئلہ ہے؟
جواب:۔ حضرت اسماء بنت ابو بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں رمضان میں بادل کی وجہ سے ہم لوگوں نے افطار کیا پھر سورج ظاہر ہوا اسامہ فرماتے ہیں کہ میں نےہشام سے پوچھا کہ انہیں قضاء کا حکم دیا گیا؟
تو انہوں نے کہا قضاء تو ضروری ہے۔ (البخاری 1959) مذکورہ حدیث کے تحت فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ کہ اگر کوئی سورج کے غروب ہونے سے پہلے افطار کرے پھر معلوم ہوجائے کہ سورج غروب نہیں ہوا تھا تو روزہ درست نہیں ہوگا لہذا اگر مؤذن نے وقت سے پہلے اذان دی ہو اور لوگوں نے افطار کرلیا ہو تو انہیں چاہیے کہ اپنے روزہ کی قضاء کرلیں.
امام شافعی رحمة الله عليه فرماتے ہیں :
ﻭﺇﺫا ﺗﺴﺤﺮ ﺑﻌﺪ اﻟﻔﺠﺮ ﻭﻫﻮ ﻻ ﻳﻌﻠﻢ، ﺃﻭ ﺃﻓﻄﺮ ﻗﺒﻞ اﻟﻠﻴﻞ ﻭﻫﻮ ﻻ ﻳﻌﻠﻢ، ﻓﻠﻴﺲ ﺑﺼﺎﺋﻢ ﻓﻲ ﺫﻟﻚ اﻟﻴﻮﻡ، ﻭﻋﻠﻴﻪ ﺑﺪﻟﻪ۔ (الأم 284/2)
ﺫﻛﺮﻩ ﻓﻲ ﺷﺮﺡ اﻟﻤﻬﺬﺏ. ﺃﻛﻞ ﺁﺧﺮ اﻟﻠﻴﻞ، ﻭﺷﻚ ﻓﻲ ﻃﻠﻮﻉ اﻟﻔﺠﺮ ﺻﺢ ﺻﻮﻣﻪ ﻷﻥ اﻷﺻﻞ ﺑﻘﺎء اﻟﻠﻴﻞ، ﻭﻛﺬا ﻓﻲ اﻟﻮﻗﻮﻑ. ﺃﻛﻞ ﺁﺧﺮ اﻟﻨﻬﺎﺭ، ﺑﻼ اﺟﺘﻬﺎﺩ ﻭﺷﻚ ﻓﻲ اﻟﻐﺮﻭﺏ ﺑﻄﻞ ﺻﻮﻣﻪ ﻷﻥ اﻷﺻﻞ ﺑﻘﺎء اﻟﻨﻬﺎﺭ (الاشباہ والنظائر:52/1
Fiqhe Shafi Question No/0445
In any place, if muazzin calls the adhan exact before 4 or 5 minutes and the people around breaks their fast following the adhan then what is the ruling with regard to this fast?
Ans; Hazrat Asma bint Abi bakr(R.A) said,”We broke our fast during the lifetime of The Prophet sallallahu alaihu wasallam on cloudy day and then the sun appeared..” Hisham was asked,”Were they ordered to fast in lieu of that day?” He replied; "It had to be made up for” (Sahih Bukhari 1959)
On account of the mentioned hadeeth The jurists(fuqaha) based their opinion that if anyone breaks their fast before the sunset and then he comes to know that the sun hasn’t set then the fast will not be valid.. Therefore, If the muazzin calls Adhan before its actual time and the people around breaks their fast then they must make up the missed fast..
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ خالد بن علي الغامدي
فضيلة الشيخ عبد المحسن بن محمد القاسم
فضيلة الشيخ خالد بن علي الغامدي
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0089
اعتکاف کے لیے افضل جگہ کونسی ہے؟
جواب:- اعتکاف کے لیے سب سے افضل جگہ مسجد حرام مکہ مکرمہ پھر اس کے بعد مدینہ منورہ پھر اس کے بعد مسجد اقصی ہے اور ان مساجد کے بعد ہر شہر کی جامع مسجد میں اعتکاف کرنا افضل ہے (بدائع الضائع281/2)
Fiqhe Hanafi Question No/0089
Which is the best place to perform Itikaaf?
Ans; The best place to perform Itikaaf is Haram of Makkah Mukarrama then Madina Munawwara and then Masjid Aqsa and after all these performing Itikaaf in the Jamia mosques of every city is best…