رمضان كا اَخری عشرہ
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
سورة الأنفال– آيت نمبر 009-010 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0088
غریب بھائی اور بہن کو زکات دے سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب:۔ بھائی اور بہن اگر غریب ہیں اور مستحق زکات ہیں تو بہن بھائی کو زکات دینا اولی اور جائز ہے۔ (فتاوی هندية١٩٠/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0088
Is it permissible to give zakah to one’s poor sister or brother?
Ans; If the brothers and sisters are poor and deserves zakah then it is permissible and prior to give zakah to them..
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل
فضيلة الشيخ محمد خالد القارئ
فضيلة الشيخ ياسر بن راشد الدوسري
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الأنفال– آيت نمبر 007-008-009-010 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0087
کیا دوکان کے ڈیکوریش میں زکوٰۃ ہے؟
جواب :۔ دوکان میں جو الماریاں شوکیس سامان وغیرہ رکھنے کے لئے ہوتے ہیں یا وہ فرنیچر جو استعمال کے لئے ہو اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے (درمختار)
Fiqhe Hanafi Question No/0087
Is there any zakah for decoratives of the shop?
Ans; The zakah is not compulsory for the almirahs or the showcase (to keep the things) or the furnitures that are used in the shops..
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل