خرید وفروخت قسط – 24 09-01-2017
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الانعام– آيت نمبر -126-127-128 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة الانعام– آيت نمبر -125-126 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0121
لنگی پہن کر امامت کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: جس لباس میں آدمی نماز پڑھ سکتا ہے اس میں امامت بھی کر سکتا ہے۔
نمازیوں کے لیے حکم خداوندی ہے اچھے کپڑے پہنیں، زیب و زینت کے ساتھ جائیں، با ادب با خشوع جائیں، کہ احکم الحاکمین کا دربار ہے۔
لباس کے سلسلے میں عرف کا اعتبار کیا جائےگا۔ جس ماحول میں لنگی مہذب لباس تصور ہوتی ہو، اور اس علاقے کے عام شرفا اس کو پہنتے ہوں تو اس لباس میں نماز پڑھنا پڑھانا دونوں صحیح ہیں۔