الشيخ صلاح بن محمد البدير – 10-06-2016
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: روزے كا تحفّظ اور روزے میں كرنے كے كام
الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس – 10-06-2016
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
مدينة المنوّرة دعاء – 09 رمضان 1437
فضيلة الشيخ عبدالمحسن القاسم
مكة المكرّمة دعاء – 09 رمضان 1437
فضیلة الشیخ بندر بن عبدالعزیز بلیلة
فقہ شافعی سوال نمبر – 0191
سوال:نمبر/ 0191
روزه كى حالت ميں اگر کسی کو ہارٹ اٹیک ہو جائے اور ابهی اس میں زندگی باقی ہے تو اس کو پانی پلانا درست ہے یا نہیں؟ یا اس کو روزہ کی حالت میں ہی باقی رکہنا ہے ؟
جواب: روزہ کی حالت میں کسی کو اس قدر سخت بھوک یا پیاس کا غلبہ ہوجائے کہ وہ ہلاکت کے قریب پہنچ جائے تو اس صورت میں جان کی حفاظت کے لیے روزہ توڑنا واجب ہے۔ اسی طرح کسی کو ہارٹ اٹیک ہو جائے اور ابہی اس میں زندگی باقی ہے تو اسے پانی پلا کر روزه افطار کرانا لازم ہے کیوں کہ اگر اسے پانی نہ پلائے تو وہ ہلاکت کو پہنچ جائے گا۔
قالَ أصْحابُنا وغَيْرُهُمْ مَن غَلَبَهُ الجُوعُ والعَطَشُ فَخافَ الهَلاكَ لَزِمَهُ الفِطْرُ وإنْ كانَ صَحِيحًا مُقِيمًا لقوله تعالي (ولا تقتلوا أنفسكم إنه كان بكم رحيما) وقَوْله تَعالى (ولا تُلْقُوا بِأيْدِيكُمْ إلى التَّهْلُكَةِ) ويَلْزَمُهُ القَضاءُ كالمَرِيضِ واَللَّهُ أعْلَمُ.
المجموع ٢٥٧/٦
درس قرآن نمبر 0571
سورة النساء – آيت نمبر -058 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
رمضان ایک منٹ كا سبق نمبر 07 – 2011
مدينة المنوّرة دعاء – 08 رمضان 1437
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
مكة المكرّمة دعاء – 08 رمضان 1437
فضيلة الشيخ عبدالله عواد الجهني