فقہ شافعی سوال نمبر – 0047
سوال نمبر/ 0047
کسی کو چہرے پر مارنا کیسا ہے؟ کیا شرعا اسکی گنجائش ہے یا نہیں؟
جواب:۔ حضرت ابو ھریرہ سے روایت ہے نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے جھگڑا کرے تو چھرے پر مارنے سے بچے (مسلم:2612)
حدیث مبارکہ کے تحت محدثین کرام نے چہرے پر مارنے سے منع فرمایا ہے اگرچہ کہ تادیب کے واسطے ہی کیوں نہ مارے، چونکہ چہرہ خوبصورتی کا اصل مجموعہ ہے اور نازک چیز ہے لہذا اس پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔
————
امام نووی فرماتے ہیں
قال العلماء
هذا تصريح بالنهي عن ضرب الوجه لأنه لطيف يجمع المحاسن ، و أعضاءه نفيسة لطيفة… و يدخل فى النهي إذا ضرب زوجته أو ولده عبده ضرب تأديب فليجتنب الوجه (شرح مسلم:6/127)
قال ابن حجر
ولم يتعرض النووي لحكم هذا النهي و ظاهره التحريم (فتح الباري 6/695)
قال المزجد
و يجتنب الوجه فى كل حيوان محترم مطلوب (العباب 3/39)
Fiqha Shafi Question no:0047
What does the shariah say with regard to hitting someone on his face?
Ans;
Hazrat Abu Huraira( May Allah be pleased with him) reported that The Messenger of Allah( May peace and blessings of Allah be upon him) said;” When any one of you have a fight with your brother then refrain from hitting on the face..
(Sahih Muslim 2612)
On account of this hadeeth, the scholars of hadeeths have forbidden hitting on the face even if one hits as a punishment..
As face is the real collection of beauty and is sensitive.. Therefore hitting on face is forbidden…