فقہ حنفی سوال نمبر – 0016
سوال نمبر/ 0016
شادی کی رسم میں دولہا کو سہرا باندھا جاتا ہے کیا یہ رسم صحیح ہے ؟
جواب:۔ شادی میں یا کسی خوشی کے موقع پر سہرا باندھنا یہ کافروں کی رسم ہے اس لیے خلاف شرع ہے،
حدیث آیا ہے "مَن تشبّه بِقومٍ فهو منهم” ۔
جو جس کی مشابہت اختیار کرے گا اسی کے ساتھ اس کا شمار کیا جائے گا۔(بہشتی زیور ٢٥/٦)
Question No/0016
Is it correct to tie the veil on the groom’s head during wedding?
Ans; Tying the veil on the groom’s head during wedding or any joyful occasion is the custom of non muslims So it is against the shariah..