فقہ حنفی سوال نمبر – 0018
سوال نمبر/ 0018
نماز میں کھڑے ہوتے وقت دونوں پاوں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے اور کیا یہ فاصلہ ضروری ہے یا سنت؟
جواب:۔نماز کے لیے کھڑے ہوتے وقت دو پاوں کے درمیان تقریباً چار انگلی کا فاصلہ رکھنا مستحب ہے اور دونوں پاوں کو بالکل اس طرح سیدھا رکھنا کہ انگلیاں قبلہ کی طرف سیدھی ہوں یہ سنت ہے۔
"ينبغي ان يكون بينهما مقدار اربع أصابع اليد لانه اقرب الي الخشوع” (درمختار٤١٤/١)
Question No/0018
How much distance to be kept between the feet during salaah?Is this distance necessary or is it sunnah?
Ans; It is recommendable(mustahab) to keep distance of four fingers between the feet while praying and it is sunnah to arrange both the feet in a straight position directing towards the qiblah..