فقہ حنفی سوال نمبر – 0022
سوال نمبر/0022
ٹرین یا بس پر جب قبلہ متعین نہ ہوسکے تو نماز کیسے ادا کرئے گا ؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص مثلا ٹرین یا بس پر سفر کر رہا ہو اور ایسے شخص کو قبلہ کا رخ معلوم نہ ہو، اور نہ ہی کوئی بتلانے والا ہو، تو ایسے شخص پر تحری کرنا فرض ہے یعنی قبلہ کی تعین میں پوری طرح غور و فکرکرنا ، اور قبلہ کی علامات و قرائن کا جائزہ لے کر نماز پڑھنا لازم ہے۔
"وان اشتبهت عليه القبلة وليس بحضرته من يسأله عنها اجتهد وصلي” (الفتاوي الهنديه٦٤/١) "يتحرّي عاجزا عن معرفة القبلة” (درمختار١١٥/٢)
Question No/0022
How to perform prayer in a bus or train when the qibla is not determined?
Ans; If a person is travelling in a bus or train and doesn’t know the direction of the qiblah and there is nobody to tell him about the qiblah, then making effort is obligatory(fardh) on this person which means thinking completely about the determination of the Qiblah and it is compulsory to pray by inspecting the indications that are almost nearer to the qiblah.