فقہ حنفی سوال نمبر – 0034
سوال نمبر/ 0034
بغیر دباغت یعنی صفائی کے بغیر مردار جانور کی کھال فروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ مردار جانور کی کھال دباغت کے بغیر کسی مسلمان کے لیے بیچنا جائز نہیں ہے، البتہ خنزیر کے علاوہ تمام مردار جانور کی کھال یعنی (چمڑی) دباغت کے بعد فروخت کرسکتے ہیں۔
كل رهاب دبغ فقد طهر فجازت الصلاة فيه والوضوء فيه الا جلد الخنزير والادمي. (الهداية مع الفتح٩٦/١)
Question No/0034
How about selling the skin of dead animals without tanning?
Ans; It is not permissible for a muslim to sell the skin of dead animals without tanning..Therefore except pig, The skin of rest other animals can be sold after tanning ..