فقہ حنفی سوال نمبر – 0042
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0042
چو نے کی کلی والی دیوار پر تیمم کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب:۔ چونا بھی زمین کی ایک جنس ہے، لھذا چو نے کی کلی والی دیوار پر تیمم کرنا جائز ہے چاہے اس پر گردوغبار ہو یا نہ ہو۔ (درمختار ٤٠٦/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0042
Is it acceptable to perform tayammum on putty walls?
Ans; Even putty is the species of earth.. Therefore, performing tayammum on putty walls is permissible though there may be dust or may not..