فقہ حنفی سوال نمبر – 0043
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0043
شراب کی خالی بوتل کا تیل وغیرہ کے لیے استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ شراب چونکہ بذات خود نجس ہے اس لیے جا برتن میں شراب موجود ہو اس کا استعمال بھی جائز نہیں ،البتہ خوب صاف کرنے کے بعد جب یقین ہوجائے کہ شراب کے آثار باقی نہ رہے تو اس وقت اس بوتل کا استعمال درست ہوگا۔ (شرح طیبی ۱۳۸/۱)
Fiqhe Hanafi Question No/0043
How about keeping oil and other liquids in an empty liquor bottle?
Ans; Liquor itself is an impure liquid so using the vessel that contains this liquid is also impermissible.. However after cleaning the vessel completely, when one is assured that there is no stain of liquor in the vessel then using this vessel is acceptable..