فقہ حنفی سوال نمبر – 0044
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0044
امام سے پہلے رکوع سجدے میں جانے سے نماز پر کیا اثر پڑتا ہے؟
جواب:۔ نماز کے کسی رکن کو قصدا امام سے پہلے کرنا مکروہ ہے۔
"يكره للمصلي سبعة و سبعون شياً لا تحديداً ترك واجب او سنة …كمسابقة الامام لما فيها من الوعيد علي ما في الصحيحين. (مراقي الفلاح:١٨٩)
Fiqhe Hanafi Question No/044
What happens to the salah if one performs ruku and sujood before Imaam?
Ans; Performing the pillars(arkaan) of salah knowingly before Imaam is Makrooh..