فقہ حنفی سوال نمبر – 0047
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0047
ماہ رجب کی ۷/۱۳ اور ۲۷/تاریخ کو روزہ رکھنا کیسا ہے؟ ان تاریخوں میں روزہ حدیث نبوی سے ثابت ہے، کیا یہ بدعت تو نہیں ہے؟
جواب:۔ ماہ رجب کی ان تاریخوں میں روزہ رکھنے کی فضیلت بعض روایتوں میں بیان کی گئی ہے، لیکن یہ روایتں محدثین کے نزدیک صحیح نہیں ہیں، شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمة الله عليه اپنی مشہور کتاب "ماثبت بالسنة”١٣٥ص میں لکھا ہے ماہ رجب کے روزوں کے تعلق سے جو روایتں ہیں وہ سب ضعیف اور موضوع ہیں، روزہ رکھنا یا مرحومین کے لیے ایصال ثواب کبھی بھی کرسکتے ہیں اس کے لیے ان تاریخوں کی تعین کرنا ضروری نہیں۔
Fiqhe Hanafi Question No/0047
How about fasting on 7th, 13th and 27th of Rajjab? In some of the hadeeth nabvi fasting on these days has been evidenced, Isn’t this an innovation(bida’h)?
Ans; The virtue of fasting on these days of the month of Rajjab has been mentioned in some narrations but according to the muhaddiseen those are incorrect.. Shaikh Abdul haq muhaddis dehlvi rehmatullah alaihi has written in his book ‘Masabata bissunnah’ page number 135 that the narrations with regard to fasting in the month of Rajjab are weak.. Fasting or eesal sawab can be done in any month, the determination of these days are not necessary..