فقہ حنفی سوال نمبر – 0052
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0052
مسجدوں میں غیر مسلموں کا چندہ لینا درست ہے یا نہیں؟
جواب:۔ مسجدوں میں غیر مسلموں کا چندہ قبول کرنا دو شرطوں کے ساتھ درست ہے اوّل یہ کہ وہ ثواب کی نیت سے دے دوسرے خود اس کے مذہب میں بھی اس کی حیثیت قربت اور ثواب کی ہو ۔ جدید فقہی مسائل ٨٢
Fiqhe Hanafi Question No/0052
Is it acceptable to take the donation of non muslims for the mosque?
Ans; Accepting the donation of non muslims for the mosque is valid with two conditions.. firstly, he must give with niyyah of getting the reward and the second condition is that he must have the ability to give it with the good niyyah in his religion..