فقہ حنفی سوال نمبر – 0053
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0053
مسجدوں کی دیواروں اور کھڑکیوں کو پینٹ سے رنگنے کا شرعا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ پنٹ میں اگر بدبو نہ ہو تو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں اور اگر پنٹ بدبودار ہو تو بلاضرورت اس کا مسجد کے لیے استعمال کرنا مناسب نہیں۔
"ولا يكره نقش المسجد بالجص وماء الذهب ” (فتاوي ھندیة ٥٧/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0053
What does the shariah say with regard to painting the windows and walls of the masjid?
Ans; If the paint is free of any unpleasant odour then there is no problem in using this paint and if the paint contains an unpleasant smell then using this paint unnecessarily is not reasonable