فقہ حنفی سوال نمبر – 0060
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0060
پندرہ شعبان کے روزے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ پندرہ شعبان کے دن روزہ رکھنا کوئی الگ سےسنت نہیں ہے، ہاں اگر کوئی شخص پیر اور جمعرات کے روزے کا عادی ہے اور وہ دن پندرہ شعبان کو آئے یا پھر ایام بیض یعنی ہر مہینے کی ١٣/١٤/١٥ تاریخ کے روزے کا اہتمام کرتا ہو تو ایسا شخص ایام بیض کی طرح اس دن بھی روزہ رکھے گا اس لئے کہ اس سلسلے میں جو حدیث ملتی ہے محدثین اور فقہاء نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے۔
وعن معاذ العدویة انها سالت عايشة رضي الله عنها أكان رسول الله صلي الله عليه وسلم يصوم من كل شهر ثلاثة ايّام قالت نعم فقلت لها من اَي ايّام الشهر يصوم قالت لم من يبالي من اي ايّام الشهر يصوم. (صحيح مسلم ١١٦٠)
و يستحب صوم ايام البيض الثالث عشر والرابع عشر والخامس عشر (فتاوي الهندية٢٠١/١)
Fiqhe Hanafi Question No/060
What is the ruling of fasting on 15th of shaban?
Ans; Fasting on 15th of shaban is not separately a sunnah.. However, if anyone has the habit of keeping the fasts on monday and thursday and if 15th of shaban arrives in any of these days or if he used to keep the fasts of 13th,14th and 15th of shaban(Ayyam e baiz) of every month then he must keep the fast like Ayyam e baiz because the hadeeth with regard to this has been declared as weak by the jurists and muhaddiseen..