فقہ حنفی سوال نمبر – 0068
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0068
روزہ کی حالت میں میڈیکل ٹسٹ کے لیے خون جسم سے نکالا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب:۔ روزہ ایسی چیزوں سے ٹوٹتا ہے جو جسم میں داخل ہو ایسی چیزوں سے نہیں جو جسم سے باہر نکلے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے
"الفطر مما دخل لا مما خرج” (مصنف ابن ابي شيبه کتاب الصوم)
Fiqhe Hanafi Question No/0068
Does a blood test invalidates the fast?
Ans; A fast invalidates when anything enters the body and not by the thing that are removed from the body.. The messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)says;