فقہ حنفی سوال نمبر – 0072
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0072
کسی شخص کے پاس کچھ سونا اور کچھ چاندی ہے اور دونوں اپنے اپنے نصاب سے کم ہیں مثلاً سونا صرف دو تولہ ہے اور چاندی بیس تولہ تو کیا ایسے شخص پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟
جواب:۔ جب سونا اور چاندی دونوں اپنے اپنے نصاب سے کم ہو تو دونوں کی قیمت لگائی جائے گی اگر یہ قیمت کسی ایک نصاب کو پہونچ جائے جیسا کہ دونوں کی قیمت ملا کر چاندی کے نصاب 612.38 گرام کی قیمت کو پہونچ جائے تو ایسے شخص پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔ (الدرالمختار مع رد المختار 3/229)
Fiqhe Hanafi Question No/0072
A person has some gold and silver and both of these are less than their own threshold(nisab)for example; gold is only 2 tola and silver is 20 tola then does zakah become compulsory on this person?
Ans; When gold and silver both are less than their own threshold then the price of both will be calculated and if the total amount reaches the threshold of any one of these for example adding both the prices the sum reaches to the threshold of silver (612.38)gram then zakah become compulsory on this person..