فقہ حنفی سوال نمبر – 0075
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0075
کیا دوکان کے ڈیکوریش میں زکوٰۃ ہے؟
جواب – دوکان میں جو الماریاں شوکیس سامان وغیرہ رکھنے کے لئے ہوتے ہیں یا وہ فرنیچر جو استعمال کے لئے ہو اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے
Fiqhe Hanafi Question No/0075
Is there any zakah for decoratives of the shop?
Ans; The zakah is not compulsory for the almirahs or the showcase (to keep the things) or the furnitures that are used in the shops..