فقہ حنفی سوال نمبر – 0076
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0076
مال میں زکوٰۃ کا کتنا حصہ نکالنا فرض ہے ؟
جواب:۔ چالیسواں حصہ نکالنا فرض ہے یعنی ایک سو روپیے میں ڈھائی روپیے ایک ہزار میں پچیس روپیے دس ہزار میں دو سو پچاس روپیے اور ایک لاکھ روپیے میں دو ہزار پانچ سو روپیے نکالنا ضروری ہے۔
Fiqhe Hanafi Question No/0076
How much part of the wealth is obligatory(fardh) as zakah?
Ans; Giving 1/40 part of wealth is obligatory as zakah.. That means for a sum of 100 rupees 2 and1/2 rupees ,for 1000 rupees 25 rupees is the 1/40th part ,for 10,000 rs 250 rs and for 1 lakh rs the zakah should be given as 2500rs..