فقہ حنفی سوال نمبر – 0087
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0087
کیا دوکان کے ڈیکوریش میں زکوٰۃ ہے؟
جواب :۔ دوکان میں جو الماریاں شوکیس سامان وغیرہ رکھنے کے لئے ہوتے ہیں یا وہ فرنیچر جو استعمال کے لئے ہو اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے (درمختار)
Fiqhe Hanafi Question No/0087
Is there any zakah for decoratives of the shop?
Ans; The zakah is not compulsory for the almirahs or the showcase (to keep the things) or the furnitures that are used in the shops..