فقہ حنفی سوال نمبر – 0088
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0088
غریب بھائی اور بہن کو زکات دے سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب:۔ بھائی اور بہن اگر غریب ہیں اور مستحق زکات ہیں تو بہن بھائی کو زکات دینا اولی اور جائز ہے۔ (فتاوی هندية١٩٠/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0088
Is it permissible to give zakah to one’s poor sister or brother?
Ans; If the brothers and sisters are poor and deserves zakah then it is permissible and prior to give zakah to them..