فقہ حنفی سوال نمبر – 0092
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0092
اعتکاف کرنے والے کے لیے مسجد سے باہر نکل کر غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ اعتکاف کرنے والے لیے قضائے حاجت کے پیش نظر یا پھر غسل واجب ہو تو مسجد سے باہر جاسکتا ہے، اگر بلاضرورت مسجد سے باہر جائیں تو ان کا اعتکاف فاسد ہوجائے گا۔ اگر غسل واجب نہ ہو صرف عادت کے مطابق غسل لینا ہو تو یا گرمی سے بچنے کے لیے مسجد سے باہر جاکر غسل کرے تو پھر اعتکاف پر اثر پڑے گا۔
Fiqhe Hanafi Question No/0092
What is the ruling on taking bath(ghusl) by coming out of the masjid in state of itikaaf?
Ans; The person performing Itikaaf can come out of the masjid for toilet or to take bath if the ghusl is wajib on him.. If one moves out of the masjid unnecessarily then his Itikaaf invalidates.. if the ghusl is not compulsory on the person and one wishes to take bath as a habit or to refrain from the heat one moves out of the masjid then the Itikaaf will not be correct..